مووي سکريچ

AHsadiqi

محفلین
السلام عليکم برادران
ميرا ايک سوال ہے کہ بعض مووي کي سي ڈي ھم مارکيٹ سے خريدتے ہيں سي ڈي بالکل نئي ہوتي ھے ليکن مووي ميں سکريچ آتے ھيں ۔نہ تو ہارڈ ميں کاپي ھوسکتي ھيں
نہ ھي پوري مووي بندہ ديکھ سکتا ھے کيا کوئي ايسا طريقہ ھے کہ ان سيڈيوں سے سکريچ ختم کيا جائے
ميں نے بعض سي ڈيز کو Alkohal کے تھرو کاپي تو کرليا ليکن جب وہ نصف مووي چلي اور رک گئي ھے کوئي طريقہ ان سے سکريچ کو ختم کرنے کا
پليز مدد کريں
والسلام
 

عمر سیف

محفلین
شکریچ شدہ سی۔ڈیز کو عموماَ بف [Buff] کرتے ہیں۔ اس سے ایک دو بار سی ڈیز استعمال میں آ جاتی ہیں۔
 

پاکستانی

محفلین
بف والی سی ڈی عموما سی ڈی پلیئر پر تو چل جاتی مگر کمپیوٹر پر اس کا چلنا مشکل ہے کیونکہ سی ڈی پلیئر اور کمپیوٹر سی ڈی پڑھنے کا انداز مختلف ہے۔
 
Top