نتائج تلاش

  1. زنیرہ عقیل

    امریکا میں جاں بحق پاکستانی طالبہ سبیکا کراچی کی رہائشی

    امریکا میں جاں بحق پاکستانی طالبہ سبیکا کراچی کی رہائشی مئی 19, 2018 فائل فوٹوامریکا میں جاں بحق پاکستانی طالبہ سبیکا ٹیکساس سکول میں فائرنگ سے پاکستانی طالبہ سبیکا بھی جاں بحق ہوئی، جس کا تعلق کراچی سے تھا۔ والد کا کہنا ہے سیبکا انتہائی ہونہار طالبہ تھی، ہمیشہ پہلی یا دوسری پوزیشن لاتی تھی،...
  2. زنیرہ عقیل

    آئی سی سی نے کرکٹ سے ٹاس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ کے قوانین میں تبدیلی لاتے ہوئے ٹاس کو ختم کردیا ، پہلے بیٹنگ یا باو¿لنگ کرنے کا اختیارمہمان سائیڈ کو ہو گا، نئے قانون کی منظوری رواں ماہ دیئے جانے کا امکان ہے۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق کرکٹ کی 138سالہ تاریخ میں کبھی کوئی ٹیسٹ میچ ٹاس...
  3. زنیرہ عقیل

    شہید ہونے والے پا ک فوج کے کرنل سہیل عابد کو اسلام آباد میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا

    راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران شہید ہونے والے پا ک فوج کے کرنل سہیل عابد کو اسلام آباد میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیاہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ادارے ’’ آئی ایس پی آر‘‘ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی...
  4. زنیرہ عقیل

    جب کسی خواب کی تعبیر نظر آتی ہے۔ اصلاح طلب

    جب کسی خواب کی تعبیر نظر آتی ہے مجھکو ہر دم تری تصویر نظر آتی ہے میں نے تذلیلِ زمانہ کو سہا ہے ہر پل رب کے احکام میں توقیر نظر آتی ہے جب بھٹکتے ہوئے اندھیر گلی میں ٹھہرے اس سزاوار کی تنویر نظر آتی ہے دنیا والوں کی نگاہوں میں جو ٹھہرے ہیں غریب میرا دل ہی مجھے جاگیر نظر آتی ہے توڑ کے دیکھے...
  5. زنیرہ عقیل

    بلوچستان کی تعلیمی حالت – تمھاری داستاں تک بھی نہ ہو گی داستانوں میں

    بلوچستان کی تعلیمی حالت: بلوچستان پاکستان کا رقبے کے اعتبار سے سب سے بڑا صوبہ ہے۔ مگر آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔ جس کی آبادی ایک کروڑ اکتیس لاکھ ساٹھ ہزار ہے۔ اِس صوبے کی اہم بات یہ ہے کہ یہ صوبہ قدرتی وسائل اور خزانوں سے مالامال ہے۔ مگر یہ بات انتہائی افسوس کی ہے کہ پاکستان بننے سے...
  6. زنیرہ عقیل

    خیبر پختونخواہ میں 5 سال میں کی گئی تعلیمی میدان میں اصلاحات

    اِن پانچ سالوں میں انہوں نے تعلیم میں جو اہداف حاصل کئے وہ درج ذیل ہیں۔ مفت کتابوں کی فراہمی: (Provision of Free Text Books) طالبِعلموں کو مفت کتابیں فراہم کرنے کے لیے حکومت نے دو ارب پچاس کروڑروپے سال 2015,2016ء میں خرچ کیے۔اِس رقم سے چار کروڑ پچاس لاکھ کتابیں خرید کر اکتالیس لاکھ طالبِ علموں...
  7. زنیرہ عقیل

    شور تو ہےمگر مُبہم سا ہے ۔۔۔ اصلاح طلب (زنیرہ عقیل)

    شور تو ہےمگر مُبہم سا ہے اور آنکھوں میں تھوڑانم سا ہے جانے یہ کیسا دور آیا ہے مسکرانے میں ایک غم سا ہے نہ ہی رشتوں میں شناسائی ہے اور قرابت میں ایک خم سا ہے اب نہ احساس ہے کسی کا "گُل" دل تو ہے پر دِلِ صنم سا ہے زنیرہ گُل
  8. زنیرہ عقیل

    دل یہ کرتا ہے کہ چوکھٹ پہ سجا دوں آنکھیں " زنیرہ گُل"

    دل یہ کرتا ہے کہ چوکھٹ پہ سجا دوں آنکھیں ان کا آنا ہو تو پیروں میں بِچا دوں آنکھیں آسمانوں کی بلندی پہ رہے جن کا خُلق ایسے کردار سے کیسے میں ملا دوں آنکھیں تصفیہءِ قلب کو محکومِ زمانہ ہو کر اک تسلی کے لیے در پہ جلا دوں آنکھیں وہ اگر گُل کے گلستاں میں قدم رکھ دے تو گل کا وعدہ ہے گلستاں میں اُگا...
  9. زنیرہ عقیل

    زنیرہ گل کی اصلاح طلب شاعری

    ہنستا دکھائی دے کوئی روتا دکھائی دے اور کوئی اپنے درد میں ڈوبا دکھائی دے جو شخص کرے بات محبت کی یہاں پر اس دور میں وہ شخص عجوبا دکھائی دے فکرِ معاش رونا ہے ہر فرد کا رونا روٹی کے لیے کوئی ترستا دکھائی دے نیندیں حرام ہو گئی حالات سے کچھ کی غافل ہے جو ہروقت وہ سوتا دکھائی دے بنجر زمین بوند کو ترسے...
  10. زنیرہ عقیل

    ویمنز انڈر 23 خیبر پختونخوا گیمز مالاکنڈ ریجن

    ویمنز انڈر 23 خیبر پختونخوا گیمز مالاکنڈ ریجن کے مقابلوں کا سوات میں آغاز۔ مقابلوں کا باضابطہ آغاز ڈپٹی کمشنر سوات شاہد محمود نے کیا۔ اس موقعے پرڈائریکٹریس سپورٹس رشیدہ غزنوی، اے ڈی سی محمد طاہر خان ، اے اے سیز حامد بونیری و عامِر علی شاہ ،اور سپورٹس آفیسر محمد طاہرکے علاوہ ریجن کے تمام سپورٹس...
Top