نتائج تلاش

  1. زنیرہ عقیل

    سوات سائنس فیسٹیول: طلبہ نے ٹیکنالوجی اور جدید سوچ سے سب کو حیران کردیا

    سوات سائنس فیسٹیول: طلبہ نے ٹیکنالوجی اور جدید سوچ سے سب کو حیران کردیا فیسٹیول میں مختلف اسکولوں کے طلبہ نے روبوٹکس، ہائیڈرولکس، الیکٹرک سرکٹ اور آسان ریاضی فہم گائیڈ کے اسٹالز لگائے گئے تھے—۔فوٹو/ بشکریہ ٹوئٹر سوات کے شہر مینگورہ میں 2 روزہ سائنس فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا، جہاں طلبہ نے نہ...
  2. زنیرہ عقیل

    سیرتِ طیبہ کااجمالی خاکہ

    سیرتِ طیبہ کااجمالی خاکہ یَا صَاحِبَ الجَمَالِ وَ یَا سَیِّدَ البَشَرْ مِنْ وَجْہِکَ الْمُنِیْرِ لَقَدْ نُوِّرَ الْقَمَرْ لَا یُمْکِنُ الثَّنَاءُ کَمَا کَانَ حَقَّہ بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر ----------------- اے صاحب جمال کل اے سرورِ بشر رُوئے منیر سے ترے روشن ہوا قمر ممکن نہیں کہ تیری ثنا...
  3. زنیرہ عقیل

    مسالکی اختلافات یا ذاتی جنگ

    دراصل مسالکی اختلافات کو ہر شخص نے ذاتی جنگ بنا کر رکھا ہے اور بیانات ایسے دیئے جاتے ہیں جیسے جنت کے سرٹیفیکیٹ انہی کے ہاتھ میں ہوں دین کی تعلیم کو عام کرنا چاہیے جو محبت اور مساوات کا درس دیتا ہے علماء کے مخالفین سن لیں علماء کے لیے تو چیونٹیاں اور مچھلیاں بھی دعا کرتی ہیں بے شک اللہ اور...
  4. زنیرہ عقیل

    جنت کے چند جانور

    جنت کے چند جانور دنبہ: حضرت اسماعیل علیہ السلام کے دنبہ متعلق قرآن پاک میں ہے ”وَفَدَیْنَاہُ بِذِبْحٍ عَظِیم” (الصافات) ترجمہ: اور ہم نے (حضرت اسماعیل کی جان بچانے کے لیے جنت کا عظیم الشان دنبہ) ان کے بدلہ میں دیا، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ اس دنبہ کوعظیم اس لیے فرمایا گیا کیونکہ یہ جنت...
  5. زنیرہ عقیل

    خیبرپختونخوا میں ہر چوتھا بچہ اسکول سے باہر

    پشاور: خیبرپختونخوا کے محمہ تعلیم کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صوبے میں 23 فیصد بچے اسکول سے باہر ہیں اور اس طرح صوبے کا ہر چوتھا بچہ اسکول سے باہر ہے۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم نے آؤٹ آف اسکول سروے رپورٹ 18-2017 جاری کردی جس میں 43 لاکھ 23 ہزار گھرانوں کا سروے کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں...
  6. زنیرہ عقیل

    صرف آٹھ مسئلے۔ احیاء العلوم.. امام غزالیؒ

    ایک روز شیخ شفیق بلخیؒ نے اپنے شاگرد حاتمؒ سے پوچھا.. "حاتم! تم کتنے دنوں سے میرے ساتھ ہو..؟" حاتم نے کہا.. "بتیس برس سے.." شیخ نے پوچھا.. "بتاؤ اتنے طویل عرصے میں تم نے مجھ سے کیا سیکھا..؟" حاتم نے کہا.. "صرف آٹھ مسئلے.." شیخ نے کہا.. "انا للہ وانا الیہ راجعون.. میرے اوقات تیرے اوپر ضائع...
  7. زنیرہ عقیل

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    شہید فوجی کی ماں کے قلم سے نکلنے والی خاص تحریر ’’ شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا‘‘ شہید فوجی کی ماں کے قلم سے نکلنے والی وہ خاص تحریرجسے حساس دل لوگ نہیں پڑھ سکیں گے ستمبر2014کیا شروع ہوا کہ نئے سرے سے یادوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ویسے یہ مہینہ سب پاکستانی کیسے بھول سکتے...
  8. زنیرہ عقیل

    بھوک بقلم زنیرہ عقیل

    پھٹے پرانے کپڑوں میں وہ ایک چھوٹا سا بچہ عمر 15 کے لگ بگ سڑک پر بیہوش پڑا تھا دل میں درد رکھنے والے لوگ جمع ہوئے اور بچے کی بے بسی پر بحث مباحثہ کرنے لگے کسی کی اتنی استطاعت نہیں تھی کہ اٹھا کر کسی اسپتال لے جاتے اچانک سے ایک معصوم بچی بھیڑ کو چیرتی ایک ٹوٹی پھوٹی ہاتھ والی ٹرالی جس کا ایک پہیہ...
  9. زنیرہ عقیل

    مختصر مضمون: باجی اسکول کب پہنچیں گے؟ بقلم زنیرہ گُل

    ںںھٰی بچی کا اسکول میں آج پہلا دن تھا جن کی فیملی حال ہی میں کراچی شفٹ ہوئی تھی بہت خوش تھی کہ آج ایک بار پھر سے وہ اسکول جانے لگی ہے نئی کتابیں پینسل اور بیگ لیے نئے یونیفارم لیا گیٹ سے داخل ہونے سے لے کر کلاس روم تک ایک ہی سوال تھا باجی اسکول کب پہنچیں گے؟ باجی اسکول کب پہنچیں گے؟ کلاس روم...
  10. زنیرہ عقیل

    مختصر مضمون: گل فروش کی بیٹی بقلم زنیرہ گُل

    ویلنٹائن ڈے پر ایک مختصر مضمون لکھا تھا جو یہاں شئیر کر رہی ہوں امید ہے کہ آپ کو پسند آئےگا مجھے مکتب میں آج اسلام سے متصادم 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے منانے کے بارے میں سکھایا گیا کہ یہ ہماری اسلامی روایات سے متصادم ہے اور اس کی تفصیل جان کر میرے دل نے جوش جذبات میں صدا بلند کی کہ میری زندگی میں...
  11. زنیرہ عقیل

    تعارف زنیرہ بنتِ عقیل

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ زنیرہ بنتِ عقیل آپ تمام بھائیو ں اور بہنوں کی خدمت میں حاضرہے اس امید کے ساتھ کہ آپ تمام کے ساتھ بہت اچھا سا وقت گزرےگا. انشاء اللہ 2 ستمبر 1995 میری پیدائش ہے جو کراچی کی ہے. ابتدائی تعلیم و تربیت کراچی میں ہوئی. اب خیبر پختونخواہ میں میڈیکل کی طالبہ ہوں...
  12. زنیرہ عقیل

    درس دیتے رہے نصابوں سے ۔۔ زنیرہ "گل"

    درس دیتے رہے نصابوں سے ہم محبت بھری کتابوں سے اک عجب فلسفہ ہے دنیا کا منسلک ہم رہے خرابوں سے اک گناہوں کا ٹوکرا بھر کر میل کرتے رہے ثوابوں سے وہ جو منکر نکیر پوچھیں گے ہمیں ڈر ہی نہیں عذابوں سے فکر گر ہے تو بس اس الفت کی اَن گِنَت اس جہاں کے خوابوں سے اب بھی توبہ کا وقت ہے اے "گُل" فانی دنیا کے...
  13. زنیرہ عقیل

    یہ انسانوں کی بستی ہے یہاں انسان رہتے ہیں (زنیرہ "گُل")

    یہ انسانوں کی بستی ہے یہاں انسان رہتے ہیں فقط آنکھوں کا دھوکہ ہے یہاں حیوان رہتے ہیں مظالم اس قدر ڈھاتے ہیں جیسے مِلک ہوں انکے رعایا پر خدا بن کے وہ بے ایمان رہتے ہیں ہر اِک مسلک کا اپنا دین اور اپنی شریعت ہے کہیں کافرکہیں پر مُنکرِ قرآن رہتے ہیں لبوں پر قُفل ہیں اور شہر میں فقدان ہے سچ کا جفا...
Top