1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

مسالکی اختلافات یا ذاتی جنگ

زنیرہ عقیل نے 'اِسلامی تعلیمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 11, 2018

  1. زنیرہ عقیل

    زنیرہ عقیل محفلین

    مراسلے:
    396
    دراصل مسالکی اختلافات کو ہر شخص نے ذاتی جنگ بنا کر رکھا ہے
    اور بیانات ایسے دیئے جاتے ہیں جیسے جنت کے سرٹیفیکیٹ انہی کے ہاتھ میں ہوں
    دین کی تعلیم کو عام کرنا چاہیے جو محبت اور مساوات کا درس دیتا ہے علماء کے مخالفین سن لیں
    علماء کے لیے تو چیونٹیاں اور مچھلیاں بھی دعا کرتی ہیں

    بے شک اللہ اور اُس کے فرشتے اور اہلِ ارض وسما یہاں تک کہ چیونٹیاں اپنی بِلوں میں لوگوں کو دین کی تعلیم دینے والے کے لیے دعا کرتی ہیں، اور دوسری حدیث میں فرمایا: پانی میں تیرتی ہوئی مچھلیاں بھی دعا کرتی ہیں
    (سنن ترمذی: 2685، 2682)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    زنیرہ عقیل صاحبہ!

    آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ لڑی کے عنوان میں مناسب ترمیم کریں تاکہ موضوع کی تفہیم ہو پائے۔ ایک اور گزارش یہ ہے کہ لڑی میں مناظرانہ انداز سے گریز فرمائیں۔ یوں معلوم نہ ہو کہ آپ کسی خاص گروہ کو للکار رہی ہیں۔بات کہنے کے سو ڈھب ہیں۔

    تعاون کا شکریہ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    لڑی کے عنوان میں تبدیلی پر ہم آپ کے شکر گزار ہیں۔
     
    • متفق متفق × 1
  4. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    بہت ہی اچھی گفتگو ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر