نتائج تلاش

  1. ث

    new born گھوڑا

    اچھی کلیکش ہے :)
  2. ث

    کچھ مدد درکار ہے پلیز

    السلام علیکم بہت بہت شکریہ جناب کہ آپ نے اس قابل جانا۔ میرا نام ثمینہ معیز ہے۔ ایک گھریلو عورت ہوں۔ نفسیات میں ماسٹرز کیا ہے۔ بس اس سے زیادہ کیا عرض کروں ایک بار پھر ، بس میرے سوال کا جواب ضرور مرحمت فرمائیے والسلام
  3. ث

    کچھ مدد درکار ہے پلیز

    السلام علیکم ہوتا یہ ہے کہ ہم کبھی کبھی بڑی محنت سے ایک مضمون لکھتے ہیں اور اس کو بذریعہ ای میل روانہ کرتے ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ ہماری میل کو پڑھے بغیر ڈیلیٹ نہ کیا میرا مطلب یہ ہے کہ اس کو کم از کم اوپن ضرور کیا جائے سوال یہ ہےکہ کیا یہ ممکن ہے کہ ہم اگر کسی کو میل کریں اور وہ اس...
  4. ث

    بیت اللہ محسود کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

    آپ کا اندازہ سو فیصد درست ہے۔ اب کیپیٹل ٹاک ہوگا، میرے مطابق ہوگا، آج کامران خان کے ساتھ ہوگا۔ بس یہی سب کچھ ہوگا۔ اور کچھ ماہ بعد بیت اللہ محسود دوبارہ جنم لے کر میدان میں آجائے گا ورنہ کوئی اور "محسود" نئے ایجنڈے کے ساتھ میدان میں ہوگا
  5. ث

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    کیا ہی اچھا ہوتا کہ تھریڈ کی عنوان کے مطابق بحث ہوتی، دلائل ہوتے اور پھر اس بحث کو سمیٹا جاتا لیکن پتہ نہیں اکثر مقامات پر یہی دیکھنے کو ملتا ہے کہ ہم درست زاویئے سے اصل مسئلے کو دیکھنے ، اس پر مثبت انداز میں بحث کرنے ، دلائل کی روشنی میں حقائق کو ماننے اور پھر ایک نقطے پر متفق ہونے کے بجائے...
  6. ث

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    جناب فواد صاحب ! میرے تبصرے کو بھی غور سے پڑھئیے اس میں کیا لکھا ہے۔ امریکہ جو اس وقت عالمی دہشتگرد کے طور پر پہچانا جا چکا ہے اس کی طرف داری یا صفائی پیش کرنے سے خلاصی نہیں ہو سکتی۔ تاریخ گواہ ہے کہ جہاں جہاں امریکن گئے اپنے ساتھ بربادی کا سامان لے کر گئے۔ میرے چھوٹے نے مجھ سے ایک بار پوچھا...
  7. ث

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    صاحبو ! اب ذرا تھوڑا ان واقعات کے تناظر میں غور کیجئے اور کڑیوں کو ملائیے ۔ ہمارے کالج اور یونیورسٹیز سیاسی جماعتوں کے زیر اثر ہیں طلبہ تنظیموں کے نام پر ہمارے نیوز چینلز بھی سیاسی جماعتوں کے ایجنڈے پر بالواسطہ یا بلا واسطہ کام کرتے ہیں ہمارے ناظم تک انہی جماعتوں کے اراکین ہیں ۔ ظاہری...
  8. ث

    مدحتِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

    جزاک اللہ سیدہ کی شان میں بہت خوبصورت اشعار نظر کئے ہیں
  9. ث

    لالو پرساد یادیو اور مائیکروسوفٹ

    بہت اچھا ترجمہ کیا ہے۔ شکریہ
  10. ث

    کیا ایسا ممکن ہے

    بھئی میری ایک نیٹ فرینڈ مجھ سے بات کر رہی ہے۔ چار دن پہلے وہ دبئی میں تھی، دو دن بعد وہ جنوبی افریقہ سے بات کر رہی تھی۔ تیسرے یہ کہ میلز ملنا شروع ہوئیں جو کہ کچھ زیادہ ہی حیرت انگیز معلومات لئے ہوئے تھیں۔ اصل میں میری بہن جو بیمار ہے اور شدید ترین بیمار ہے اس کے سسرال کا معاملہ ہے۔ آپ...
  11. ث

    کیا ایسا ممکن ہے

    آداب عرض ہے میرا سوال یہ ہے کہ ایم ایس این اگر ہم کسی سے بات کر رہے ہیں تو کیا یہ ممکن ہے کہ ہم اس بندے کی لوکیشن کو جان سکیں کہ کہاں سے بات کر رہا ہے ؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ آنے والی ای میل کا پتہ لگ سکتا ہے کہ کہاں سے آئی ہے ؟ کیا یہ ممکن ہے کہ میری میل اگر کسی نے وصول کی ہے تو مجھے...
  12. ث

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    صاحبو ! عقل اور تدبر سے اگر سوچا جائے یہ سوچ کر کہ اس بحث کو کیسے سمیٹا جائے تو کوئی بھی اوسط درجے کی عقل رکھنے والا شخص جس کے گھر میں شادی کی تقریب ہو اور وہ اقلیتی طبقے سے تعلق بھی رکھتا ہو اس بات کی اجازت ہرگز نہیں دے سکتا کہ نوٹوں کے ساتھ قرآن پاک کے صفحات کو اچھالا جائے (موجودہ عالمی...
  13. ث

    دفن کرو زندہ مجھے یارو "دانیال ابیر"

    جزاک اللہ مغل بھائی میری بڑی خواہش ہے کہ اس شخص سے ایک بار مل سکوں۔
  14. ث

    دفن کرو زندہ مجھے یارو "دانیال ابیر"

    اللہ تعالی اس کو صحت دے اور آپ سب کی دعاؤں کو بلند درجہ دے میں سب کا شکریہ ادا کرتی ہوں مگر ابھی تک اس نظم کے سحر سے خود کو آزاد نہیں کر پائی ہوں
  15. ث

    دفن کرو زندہ مجھے یارو "دانیال ابیر"

    مغل بھائی میں سخت مزاج کہلاتی ہوں، میریے سسرالی مجھے پتھر دل کہتے ہیں، مگر آج میں نے جب اس سے بات کی تو میں ایسا روئی ہوں جیسے ایک ماں اپنے مرتے ہوئے بچے کو اپنے ہاتھوں میں اٹھا کر چلا چلا کر روتی ہے میرا شوہر اور میری بیٹی مجھ کو صرف دیکھتے رہے اور میں فون پر چلاتی رہی۔ مغل بھائی انسانیت...
  16. ث

    دفن کرو زندہ مجھے یارو "دانیال ابیر"

    بھائی وہاں بھی یہ دانیال ابیر ہی کی آئی ڈی سے کام کرتا تھا مگر اب پتہ نہیں کہاں ہے، قسم سے آج فون کیا تو جس انداز میں اس نے جائداد اور دولت کی تقسیم پر لیکچر دیا تو لگا کہ واقعی یہ اپنے لوگوں کا ڈسا ہوا انسان ہے۔ مقصد صرف اس حسین انسان کے خیال کو محفل تک لانا تھا کہ انسانیت اب کتنی گر چکی...
  17. ث

    دفن کرو زندہ مجھے یارو "دانیال ابیر"

    ابھی تک کسی نے ہماری شیئرنگ کا جواب نہیں دیا:rolleyes:
  18. ث

    دفن کرو زندہ مجھے یارو "دانیال ابیر"

    مجھے ایک میل کے ذریعے ایک نظم پوسٹ کی میرے بڑے پیارے سے بیٹے نے جس کی صرف تصویر دیکھی تھی کبھی، کینسر نے اس کے اعصاب کو نہیں توڑا مگر دوستی ، محبت نے اس کو بکھیر کر رکھ دیا، بڑے عرصے کے بعد اس نے ایک ای میل کی جس کا عنوان تھا "میری آخری میل ، میری آخری نظم " ۔ یہ ایک فورم اردو مجلس پر ناظم تھا۔...
  19. ث

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    خیال بہت شاندار ہے شگفتہ :)
  20. ث

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    کاش کے اس ہلکے پھلکے انداز مین لکھی گئی تحریر کو جو محبت اور اخلاص سے بھرپور ہے، اس کو کوئی اس انداز مین سمجھ سکے جس انداز مین ماضی بیتا تھا
Top