آپ تمام ساتھیوں کا بہت شکریہ خصوصا انیس صاحب آپ کا اصل میں مجھے میرے بھائی کے ایک دوست نے متعارف کرایا تھا کہ آپ چاٹنگ سے بہتر ہے کہ اپنا وقت محفل فورم پر گزاریں یہاں آپ کو تمام موضوعات پر معلومات ملیں گی اور ماحول بھی بہت خوشگوار ہوگا لیکن ساتھ ہی محتاط رہنے کا بھی مشورہ دیا تھا اور انکا مشورہ...