نتائج تلاش

  1. ث

    آؤ کرتے ہیں موت کی باتیں ۔ رفیق اظہر

    پہلے مصرع نے تو مجھ جیسی نالائق کو بھی اپنی طرف کھینچا تھا:)
  2. ث

    آؤ کرتے ہیں موت کی باتیں ۔ رفیق اظہر

    غزل کہنے کا ایک منفرد اور جدید انداز اختیار کیا ہے شاعر ہے، ایسا لگتا ہے جیسے وہ ہر مصرع پر اوزان کی گرفت میں مصروف رہا ہو۔ لیکن مجموعی طور اچھی غزل ہے شکریہ جناب پوسٹ کرنے کا
  3. ث

    مشرف کی تنہائی اور آرٹیکل6کی لٹکتی تلوار

    جی شمشاد صاحب آج ہماری قوم کی حالت وائلن کے کانپتے ہوئے تاروں پر بجتی ہوئی ایک ایسی اداس دھن کی طرح ہے جو دوسروں کو تو رلا سکتی ہے مگر خود رونے سے قاصر ہے۔ اور بجانے والے کی ظالم انگلیاں مہارت سے چل رہی ہیں وہ بجا بھی رہا ہے اور رو بھی رہا ہے۔ آج پاکستان کی مثال ایک وائلن کی طرح ہے اور...
  4. ث

    مشرف کی تنہائی اور آرٹیکل6کی لٹکتی تلوار

    آپ امریکہ کے سرکاری ملازم ہیں یا غیر سرکاری اہلکار ہیں بھائی ؟ یا کرائے کے ۔۔۔۔۔۔ ہیں ؟
  5. ث

    مشرف کی تنہائی اور آرٹیکل6کی لٹکتی تلوار

    اور جو پاکستان کی دولت لوٹ کر آج صدر بنا بیٹھا ہے اس کے بارے میں کیا خیال ہے ؟ پیر پاگارا کے بارے میں کیا خیال ہے (مشہور زمانہ جواری اور لینڈ مافیا کے سرغنہ ہیں) ؟ ایک اور قومی مجرم بے نظیر کو شہید کا لقب کیوں دیا گیا ہے ؟ شمشاد صاحب بہت سارے لوگ ہیں بلکہ سارے ہی کرپٹ ہیں نواز خاندان...
  6. ث

    شوہر کے نام کی چھت منظور مگر اطاعت ناگوار ! کیوں ؟؟

    بہت اچھا مضمون شیئر کیا ہے عندلیب صاحبہ ! مگرمنظر پر موجود حقائق کے پس منظر میں کچھ اور حقیقتیں بھی ہیں جن کو ہمیں سوچنا پڑتا ہے اسلام ایک رجعت پسند مذپب کبھی بھی نہیں تھا اور نہ ہو سکتا ہے جہاں عورتوں کی بات ہے تو محض احادیث کے حوالے اس انداز میں دیکر اور قرآن کریم کی کوٹیشنز دینے سے تشفی...
  7. ث

    ہفتۂ شعر و ادب - خطاط شفیق الزماں از انور انصاری (تصویری عکس)

    جزاک اللہ وارث بھائی، اچھی معلومات مہیا کی ہیں ماشا اللہ
  8. ث

    شدید افسوس

    میں آپکی بات سے اتفاق کرتی ہوں نبیل بھائی۔ میں جانتی ہوں کہ ایک بڑے پبلک ادارے یا فورم کو چلانا ایک جیسا ہی ہے اور بھانت بھانت کی بولیوں اور آرا کا جواب دینا خاصا مشکل کام ہے، ٓآپ کے حوصلے کی داد دینے کو دل چاہتا ہے :)
  9. ث

    شدید افسوس

    جیتے رہیئے بھیا جی ! میرا مقصد دل آزاری قطعی نہیں تھا اور نہ خدنخواستہ میں آپ پر الزام یا تہمت کا ارادہ رکھتی ہوں، میرا مقصد صرف اتنا تھا کہ فوری جواب اور حتمی فیصلہ ایک دم مت کیا کریں، مجھے یہاں گھر کا ماحول نظر آتا ہے اور جہاں کمی نظر آتی ہے بیان کر دیتی ہوں، اگر میں محض چاپلوسی کروں تو یہ...
  10. ث

    شدید افسوس

    میری جائداد میری اولاد ہے جناب اور اتنی شرارتی ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
  11. ث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میرے مطالعے میں اتفاق سے آج کل ممتاز مفتی کی ایک کتاب "تلاش" ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ "کلاسک اردو ادب" ممتاز مفتی کے بغیر نا مکمل ہے ،، مقام افسوس ہے کہ مجھے اس کا احساس دیر سے ہوا مین کوشش کرونگی کہ کچھ اقتباسات شیئر کر سکوں
  12. ث

    شدید افسوس

    نایاب بھیا جیتے رہیئے اور بہت بہت خوش رہیئے (اللہ تمام خوشیاں نصیب فرمائے آمین) جو بات میں نے کی ہے صرف اس پر توجہ دیجئے اور حق کو حق مان کر کہنا بھی شروع کیجئے یہ ایک اوپن بپلک فورم ہے تو اس کا یہ تاثر بھی قائم کیجئے محض ایک لابی بنا کر اور تلوار لیکر کسی بندے کے پیچھے ایسے مت بھاگا کیجئے کہ...
  13. ث

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    کام کی بات کی ہے آپ نے جناب عارف صاحب ایسا لگتا ہے جیسے موضوع کوئی بھی ہو مختلف لابیز ایک دوسرے کے خلاف صف آرا ہیں
  14. ث

    شدید افسوس

    کافی حساس لگتے ہیں عزیز صاحب ! نیٹ کی دنیا میں کسی کے آنے یا جانے سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا ہے جند لمحے تک تو لوگ سمجھائیں گے اور پھر بھول جائیں گے سو بہتر ہے کہ جیسا دیس ویسا بھیس ورنہ نایاب بھائی تو ہیں سب کو سمجھانے کے لئے ! میرے خیال میں رحمن ملک سے بہتر مشیر داخلہ ثابت ہو سکتے ہیں زرداری...
  15. ث

    تعارف میرا نام ثمینہ ہے

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ "میری چھوٹی بہن کے لئے سب سے دعا کی درخواست ہے جو کینسر کی مریضہ ہے آجکل اس کی حالت بہت زیادہ خراب ہے تمام خواتین و حضرات سے دعا کی اپیل ہے"
  16. ث

    بیوی کا چھاپہ، شوہر اور محبوبہ کی دھنائی

    ذاکر بھائی اب مصنوعی ہے یا حقیقی لیکن پیغام کا جارحانہ انداز بتاتا ہے کہ اب عورت "اپنا یونیورسل ہتھیار" اجتماعی طور پر استعمال کرنا سیکھ گئی ہے۔ خصوصا وہ جملہ بڑا خوب ہے "مار اینوں، پھڑ اینوں"
  17. ث

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    آداب عرض ہے
  18. ث

    اسلامی فلمیں

    نے مقصد بحث ہے کعنان صاحب، اپ اس اسٹنڈرڈ کو واضح کیجئے
  19. ث

    اسلامی فلمیں

    کعنان صاحب، میں ابھی تک آپکی بات سمجھ نہیں سکی، دراصل اپ نے کرسچن اسٹینڈرڈ کی بات ہے تو اس کو واضح کیجئے کہ کہاں کہاں اور کس کس مقام پر آپ کو یہ اسٹنڈرڈ محسوس ہوا، بات کو طویل کردینے سے تھریڈ طویل تو ہوسکتا ہے تعمیری نہیں بہرحال جہاں تک میں سمجھ سکی ہوں کوئی تھریڈ کسی خاص اشو کو سامنے لانے،...
  20. ث

    دھوپ کے ساتھ گیا ساتھ نبھانے والا - وزیر آغا

    دھوپ کے ساتھ گیا ساتھ نبھانے والا اب کہاں آئے گا وہ لوٹ کے آنے والا ریت پر چھوڑ گیا نقش ہزاروں اپنے کسی پاگل کی طرح نقش مٹانے والا سبز شاخیں کبھی ایسے تو نہیں چٹخی ہیں کون آیا ہے پرندوں کو ڈرانے والا عارض شام کی سرخی نے کیا فاش اسے پردہ ابر میں تھا آگ لگانے والا سفر شب کا تقاضہ ہے میرے...
Top