میرا نام ثمینہ ہے میں ایک گھریلو عورت ہوں جس کو آپ ایک دیسی خاتون کہہ سکتے ہیں اپنے وقت سے بچا کچا وقت نیٹ پر گزارتی ہوں کہ اپنے ماحول اور اپنی تہذیب سے جڑی رہوں
مجھے سرمد بھائی نے محفل کی راہ دکھائی افسوس ہے کہ پاکستان میں شاید محفل کا پیچ اوپن نہیں ہورہا ہے اس لئے وہ آن لائن نہیں آسکتے ہیں...