واہ کیا بات ہے، وہ مثال ہو گئی۔ ۔ کہ آپ بار بار پوچھ کر بھی دیکھ لیں میں نہیں بتاؤنگا کہ میں اپنا پاسورڈ تبدیل کر کے "جیت کور" رکھ دیا ہے۔ اپنی ساس کا نام
اللہ کا شکر ہے خوشی، آج ہمارے میاں جی اسلام آباد گئے ہوئے ہیں تو بس نیٹ پر بیٹھے ہیں
ایم ایس این اور یاہو پر ہمارا بھیا جی آتا تھا لگتا ہے آج وہ بھی نہیں آئے گا، سو اس وقت تو آپ سے علیک سلیک ہو رہی ہے