نتائج تلاش

  1. ث

    جناح کی تعریف پر جسونت سنگھ بی جے پی سے باہر

    حقائق واقعی نہیں چھپ سکتے ہیں، ایک نہ ایک سامنے آ ہی جاتے ہیں
  2. ث

    کالعدم سپاہ صحابہ کےسربراہ ہلاک

    معنی خیز جملہ ہے
  3. ث

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    ظفری بھیا اچھی بات کی ہے آپ نے۔ مجھے افسوس ہے کہ میں نے ایک ایسے فلسفے کو یہاں پوسٹ کیا جس کی گہرائی میں جاکر کسی نے نہیں سوچا بلکہ روایتی انداز میں بحث شروع کردی۔ میں نے پہلے بھی لکھا تھا کہ یہ تحریر میری نہیں ہے بلکہ مجھے میل کے ذریعے دانیال ابیر نے بھیجی اور اس میل سے پہلے میری ان کے کافی...
  4. ث

    بلاگسپاٹ پر کس نے اردو بلاگ بنانا ہے؟

    وہی سانچے تو آج ڈھونڈتی رہی ہوں بھائی محفل پر ڈاون لوڈنگ کا سیکش ڈھونڈنے میں سارا دن نکل گیا
  5. ث

    بلاگسپاٹ پر کس نے اردو بلاگ بنانا ہے؟

    میں نے بھی جہانزیب بھائی کا طریقہ آزمانے کی کوشش کی ہے مگر ابھی صرف ناکامی ہو رہی ہے۔ اگر کوئی مفصل طریقے سے بیان کر سکے تو پلیز مدد کیجئے
  6. ث

    بلاگ اسپاٹ پر تھیم کو اردو میں کرنا

    جناب محفل کی سیر کر رہی ہوں مگر ڈاؤن لوڈنگ سیکشن نامی کوئی تھریڈ نظر نہیں‌آرہا ہے کوئی بتا سکتا ہے ؟
  7. ث

    بلاگ اسپاٹ پر تھیم کو اردو میں کرنا

    <?xml version="1.0" encoding="UTF-8" ?> <!DOCTYPE html PUBLIC "-//W3C//DTD XHTML 1.0 Strict//EN" "http://www.w3.org/TR/xhtml1/DTD/xhtml1-strict.dtd"> <html expr:dir='data:blog.languageDirection' xmlns='http://www.w3.org/1999/xhtml' xmlns:b='http://www.google.com/2005/gml/b'...
  8. ث

    بلاگ اسپاٹ پر تھیم کو اردو میں کرنا

    جزاک اللہ بھائی آپ نے مدد فرمائی لیکن باذوق بھائی جو لنک آپ نے دیا ہے اس پر تو فیس بک میں اکونٹ بنانے کی بات ہے وہاں تو کوئی بھی سانچہ نہیں ہے۔ اب کیا کیا جائے :confused:
  9. ث

    کالعدم سپاہ صحابہ کےسربراہ ہلاک

    میرے بھیا جی ! گستاخی کہاں کی آپ نے ! اب جن حالات میں ہم رہ رہے ہیں وہاں سوچ ایسی تمام حدوں کو پار کر چکی ہے جہاں گستاخی جیسا چھوٹا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ رہی بات مولانا یا ان کے سابقہ ساتھیوں کی ! تو میرے بھیا یہ شعلہ بیاں مقرر کی تقریر کا موضوع کیا ہوتا تھا ؟ اور ان کے ساتھ چلنے والوں کے...
  10. ث

    کالعدم سپاہ صحابہ کےسربراہ ہلاک

    کاش کے ہر دل میں اتر جائے تیری بات :)
  11. ث

    بلاگ اسپاٹ پر تھیم کو اردو میں کرنا

    باذوق صاحب ایسا بھی کر کے دیکھ لیا، مسئلہ ہنوز وہی ہے دوسرا مسئلہ پوسٹ کرنے پر کوئی اور فانٹ نظر نہیں آرہا ہے بلکہ میرے کمپیوٹر میں اردو انسٹال ہے تو اس کی وجہ سے بس جو لکھا جاتا ہے وہی آرہا ہے چلیئے جی توبہ کرتے ہیں بلاگنگ سے :confused:
  12. ث

    بلاگ اسپاٹ پر تھیم کو اردو میں کرنا

    جہانزیب صاحب میں صرف آپکا دیا ہوا ٹیوٹوریل پڑھا اور بلاگ بالکل ویسے ہی بنایا جیسا کہ آپ نے تحریر کیا ہے حتی کہ میں تھیم بھی وہی سلیکٹ کیا جو آپ نے کیا تھا۔ اب جب اس تھیم کو بلیو فش پر ایڈیٹ کرنے کے لئے فل ڈاون لوڈ کا آپشن پریس کرتے ہیں تو وہ فائل کچھ اور ہی ہوتی ہے۔ اور جو نظر آرہی ہوتی ہے وہ...
  13. ث

    کالعدم سپاہ صحابہ کےسربراہ ہلاک

    میرے خیال میں مولانا کے انتقال کے بعد اس خبر پر اس طرح کے تبصرے تو ہوتے ہی رہیں گے۔ اللہ ان کے گناہوں کو معاف فرمائے۔ موضوف نے جو کچھ اپنی زندگی میں کیا وہ رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔ باقی انکا حساب کتاب اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے۔ دعا یہ ہونی چاہیئے کہ اس طرح کے مولانا مزید دنیا میں جنم نہ...
  14. ث

    بلاگ اسپاٹ پر تھیم کو اردو میں کرنا

    السلام علیکم ماہرین سے آسان ٹیوٹریل درکار ہے۔ میں بلاگ اسپاٹ پر بلاگ بنا لیا ہے لیکن اسکو اردو میں کیسے کروں اس پر کافی دن سے محفل کے تمام ہی تھریڈ جو اس موضوع پر تھے ان کا مطالعہ بھی کیا ہے خصوصا جہانزیب صاحب کا پی ڈی ایف فارمیٹ میں ٹیوٹوریل بھی ڈاون لوڈ کرکے پڑھ کے تجربہ کر کے دیکھ لیا۔...
  15. ث

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    مقام افسوس ہے کہ ہم قرآن کو ثانوی درجے پر رکھ کر تفکر کرتے ہیں۔ بہت سارے احادیث کی بات کرتے ہیں لیکن یہ نہیں سوچتے کہ قرآن کی ذمہ داری خود اللہ پاک نے لی ہے۔ یہ ناقابل تبدیل و ناقابل تردید ہے۔ قرآن کیا کہہ رہا ہے اور ہم کیا کر رہے ہیں۔ ایک بندہ قرآن کی سیدھی آیت کو سیدھے طریقے سے بیان کر رہا...
  16. ث

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    یاسر بھیا ! شاید آپ نے تحریر کو بغور نہیں پڑھا ۔ ۔ ۔ آپ نے بھی وہی غلطی دہرائی جو صدیوں سے دہرائی جا رہی ہے۔ کیا صرف ایک شیخ ہی قرآن کو سمجھ سکتا ہے ؟ کیا میں اور آپ مسلمان نہیں ہیں ؟ کیا تفکر کا سارا ٹھیکہ ان ملاؤں کے سر ہے ؟ کیا ہماری قبر کا عذاب روز محشر یہ ملا اٹھائیں گے ؟...
  17. ث

    San Bruno کلیفورنیا میں یوٹیوب کا آفس

    اچھی شیئرنگ ہے
  18. ث

    تاسف نایاب بھائی کے بہنوئی کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی مرحوم کے درجات کو بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
  19. ث

    سازشوں کے جال

    نہیں یاسر بھیا بات پسند یا نا پسند کی نہیں‌ہے، ہم سب دراصل سوئے ہیں، ہمارے پاس اپنی انفرادی سوچ باقی رہ گئی ہے۔ اور ہم سب عمل سے زیادہ خوابوں پر یقین رکھنے لگے ہیں ہماری سب سے بڑی کمزوری یہ ہے کہ ہم کہیں بھی ہوں سنجیدگی ہماری مزاج سے بہت دور چلی گئی ہے لہذا اس تحریر پر تبصرہ اسی وجہ سے...
  20. ث

    قطعہ - تیری آواز کان پڑتی ہے۔۔۔ روح‌الحسنین معین

    واہ واہ کیا خوبصورت قطعہ ہے کیا خوبصورت خیال ہے۔ بہت خوب شیئرنگ ہے
Top