نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    اقتباسات خوشی اور سکون

    ’’ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺸﯿﮟ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻭﺟﻮﺩ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﺳﮯ ﻟﻤﺒﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﯾﮧ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺗﮏ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ‘ ﺗﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻋﻤﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺟﻮﺩﺳﮯ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﮐﺮ ﻟﻮ ‘ ﺗﻢ ﺧﻮﺷﯽ ﺑﮭﯽ ﭘﺎ ﺟﺎﺋﻮ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﮑﻮﻥ ﺑﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺧﻮﺷﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﮑﻮﻥ ﺟﺎﻮﮔﮯﺗﻮ ﺗﻢ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﺑﻦ ﺟﺎﻮﮔﮯ ‘‘ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺎﺑﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮧ ﺁﺋﯽ ‘ ﺑﺎﺑﮯ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﮮ...
  2. زبیر مرزا

    میں ایسی قوم سے ہوں جس کے بچوں سے وہ ڈرتا ہے

    میں ایسی قوم سے ہوں جس کے بچوں سے وہ ڈرتا ہے بڑادشمن بنا پھرتا ہےجو بچوں سے لڑتا ہے پتہ کیا پوچھتا ہے وہ کتابوں میں ملوں گا میں کیے جو ماں سے ہیں میں نے اُن وعدوں میں ملوں گا میں میں آنے والا کل ہوں وہ مجھے کیوں آج مارے گا یہ اُس کا وہم ہے وہ ایسے خواب مارے گا تمھارا خُون ہوں نا میں اس لے...
  3. زبیر مرزا

    مظفر وارثی نہ میرے سخن کو سخن کہو

    نہ میرے سخن کو سخن کہو نہ مری نوا کو نوا کہو میری جاں کو صحنِ حرم کہو مرے دل کو غارِ حرا کہو میں لکھوں جو مدحِ شہہِ اُمم ﷺ اور جبرائیل بنیں قلم میں ہوں ایک ذرہء بےدرہم مگر آفتابِ ثناء کہو طلبِ شہہِ عربی کروں میں طوافِ حُبِ نبی ﷺ کروں مگر ایک بےادبی کروں مجھے اُس گلی کا گدا کہو نہ دھنک، نہ...
  4. زبیر مرزا

    تھرپارکر میں غذائی قلت،مٹھی سول اسپتال میں مزید دو بچے دم توڑگئے

    اکتوبر ۲۱, ۲۰۱۴ تھر پارکر : (سچ ڈاٹ ٹی وی) تھرپارکر میں غذائی قلت سے بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے، مٹھی کے سول اسپتال میں مزید دو بچے دم توڑگئے، جب کہ کئی بچوں کی حالت تشویشناک ہے، آٹھ ماہ میں ہلاکتوں کی تعداد چار سو اٹھائیس ہوگئی۔ پانی کی کمی کے بعد غذائی قلت تھرپارکر میں بچوں کی اموات...
  5. زبیر مرزا

    انٹرویو آئینے سے باتیں

    آپ سے انٹرویو سمجھیں یا خودکلامی یا میری ہمت کہ سوال سارے خود سے کرنے ہیں جواب کسی اور کی زبان سے سننے کی خاطر آپ بھی اس مکالمے میں شرکت کرسکتے ہیں ہمارا یہ دوست بنجاروں کے گیتوں سی باتوں میں بہت سی ان کہی کہہ جائے گا ظفری وہ کون سے غم ہیں جن کا سایہ دل پہ پڑتا ہے؟
  6. زبیر مرزا

    جگجیت مانا کہ مشتِ خاک سے بڑھ کر نہیں ہوں میں

    ظفری کے لیے جس کے دُکھ عجیب ہیں اورجس نے تنہائیاں اُڑھ رکھی ہیں مانا کہ مشتِ خاک سے بڑھ کر نہیں ہوں میں لیکن ہوا کے رحم و کرم پر نہیں ہوں میں چہرے پہ مل رہا ہوں سیاہی نصیب کی آئینہ ہاتھ میں ہے سکندر نہیں ہوں میں انسان ہوں، دھڑکتے ہوئے دل پہ ہاتھ رکھ یوں ڈوب کر نہ دیکھ سمندر نہیں ہوں میں...
  7. زبیر مرزا

    ملاقاتیں

    السلام علیکم کسی سے ملنے جانا ہمیشہ مشکل کام لگاتا ہے خاص طور پر اُن لوگوں سے جن سے پہلی ملاقات ہو اور یہ امکان بھی ہوتا ہے کہ ہم سے مل کے ان کو مایوسی ہوگی - تیار شیار ہوکر مہمان بن کے جانا کسی کے پاس یہ بھی گوارہ نہیں ہوتا ، تکلفات سے جان جاتی ہے لیکن کچھ لوگوں کی محبت ہماری کاہلی ، مشکلات...
  8. زبیر مرزا

    کون سا لفظ ہو

    17 فروری 1951ء کو کراچی پیدا ہوئے اور 20 اگست 1971ء کو شہادت پائی 20 سال کی عمر میں - جس کو وطن سے عشق تھا وہ اپنا فرض ادا کرکے چلا گیا - جان سے بڑھ کرعزیز تھا اُسے یہ وطن یہ ثابت کرگیا - کیا لکھوں تمھارے نام کون سا لفظ ہو جو تمھارے شایانِ شان ہو ایک ایسے وقت میں جب سیاسی تبصرے اہم ہیں اور اس...
  9. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے سید فصیح احمد کے ساتھ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ نایاب بھائی کی فرمائش تھی یہ سلسلہ دوبارہ شروع کیا جائے - چائے گرمجوشی اور رسمِ ملاقات کی علامت ہے اور ان دنوں محفل پہ خوش اخلاق اور بڑے ملنسار رُکن فعال ہیں بڑے معصوم سے اور سادہ دل @سیدفصیح احمد لہذا دوبارہ سلسلہ ان سے شروع کرتے ہیں- (رمضان المبارک میں چائے منع...
  10. زبیر مرزا

    کیا غمِ جاں اور کیا غمِ جاناں سب کے محرمِ راز ہوئے

    کیا غمِ جاں اور کیا غمِ جاناں سب کے محرمِ راز ہوئے اب مجبورِ نوا بھی نہیں ہیں اب تو پردہء ساز ہوئے خوئے فراق ہی آڑے آئی آخر ہم مجبوروں کے میل ملاپ پہ قادر جب سے آپ ایسے دم باز ہوئے لازم ہے درویش کی خاطر پردہ دنیا داری کا ورنہ ہم تو فقیر ہیں جب سے یار زمانہ ساز ہوئے شعر و سخن، سامانِ جنوں کیا،...
  11. زبیر مرزا

    کراچی یونیورسٹی کا طالب علم ہماری توجہ اور دعاؤں کا منتظر

    السلام علیکم کل یہ خبر سنی تھی سماء ٹی وی پر اور اس بیمار نوجوان کو دیکھا جو خون کے سرطان میں مبتلا ہے - ہماری توجہ اور دعاؤں کا منتظر ہے - http://www.samaa.tv/samaavideolist.aspx?v=7696 مزید معلومات اس کے بارے میں ویژول اسٹڈیز فیس بُک کے مندرجہ ذیل صفحے پر موجود ہیں...
  12. زبیر مرزا

    آنکھیں اور دل پتھر

    ایک خبر" کراچی یونیورسٹی کے visual studies کا جواں سال طالب علم مہدی بلگرامی بلڈ کینسر کے مرض میں مبتلا اور اس کے سفید پوش متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے والدین کے لیے اس کے علاج کے اخراجات پورے کرنا ممکن نہیں "- عجیب بات ہے ایسی خبریں میرے بہرے کانوں تک بہت دیر سے پہنچتی ہے تو ایک شدت کے دُکھ...
  13. زبیر مرزا

    کراچی نامہ

    السلام علیکم گو رسم یہ رہی کہ ہم جس سے ملے اس قدر رازداری سے اور دبے قدموں کے زمانے کو خبرنہ ہواس باربھی ارادہ یہی تھا لیکن مغزل بھائی سے ملاقات نے سوچ تبدیل کردی :) منگل کی دوپہر ظہر کے وقت کراچی پہنچے - گھر میں قدم رکھا ہی تھا اور بیگ کاندھے پہ تھا کہ ہماری بھتیجی نے بکرا لانا ہے آج ہی کا نعرہ...
  14. زبیر مرزا

    سستا کیمرہ اور اس کا نتیجہ

    السلام علیکم میں نے پچھلے ہفتے کوڑیوں کے دام سستا کیمرہ eBay سے لیا:) ذرا میرا کمرہ یعنی سلیقہ مندی اور کیمرے کا نتیجہ ملاحظہ فرمائیں :)
  15. زبیر مرزا

    مبارکباد سالگرہ مبارک جہانزیب بھائی

    السلام علیکم جہانزیب بھائی سالگرہ مبارک اللہ تعالٰی آپ کو بے شمارخوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے اور عمر کا نیا سال آپ کے لیےلاتعداد کامیابیاں اور راحتیں سمیٹ کر لائے
  16. زبیر مرزا

    کیا اسکینر ہے Handy Color LCD Scanner

    ابھی ای بے والوں نے یہ لاجواب چیز ہمیں للچانے کو ای میل کی ہے آپ بھی دیکھیں منہ میں پانی آجائے گا اور اس کو پانے کی تمنا دل کو رُجھائے گی تڑپائے گی ستائے گی :) SVP PS-4400 HandyScan Handheld Portable Scanner w/ Preview Color LCD Screen
  17. زبیر مرزا

    مبارکباد نایاب بھائی سالگرہ مبارک

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ نایاب بھائی اپنے نام کی طرح نایاب وبے مثال ہیں - ایک ایسے محفلین جن کی حوصلہ افزائی اور علم دوستی سے بہت سے لوگ مستفیض ہوتے ہیں اور ان سے بہت کچھ سیکھتے ہیں - نایاب بھائی سالگرہ مبارک اللہ تعالٰی آپ کے علم میں عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے اور آپ کو بے...
  18. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے فلک شیر کے ساتھ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ حاضرہوں گرماگرم چائے کے کپ ، سوالات اوراپنے نئے مہمان میرے عزیز بھائی اور دوست جن سے تعلق علاقائی بھی اور قلبی بھی فلک شیر :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: 1 آپ کی ڈیٹ آف...
  19. زبیر مرزا

    ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو

    ایک کوشش
  20. زبیر مرزا

    ہمزاد کا دُکھ

    ایک لاجواب تحریرکو تصویری شکل میں ڈھالنے کی کوشش
Top