مبارکباد سالگرہ مبارک جہانزیب بھائی

زبیر مرزا

محفلین
السلام علیکم
جہانزیب بھائی سالگرہ مبارک اللہ تعالٰی آپ کو بے شمارخوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے اور عمر کا نیا سال آپ کے لیےلاتعداد کامیابیاں
اور راحتیں سمیٹ کر لائے
 

عندلیب

محفلین
بہت بہت مبارک ہو بھائی ، ویسے کہاں گم ہیں قبلہ ۔؟
اور یہ آپ کے لیے
Gifts.jpg
 
Top