ہمزاد کا دُکھ

زبیر مرزا

محفلین
ایک لاجواب تحریرکو تصویری شکل میں ڈھالنے کی کوشش

554627_222615421238143_1061747010_n.jpg
 
مہ جبین

محفلین
خوب سے خوب تر کی تلاش ہمیشہ ہماری توقعات اور امیدوں کو توڑ دیتی ہے ، زندگی کی معراج یہ ہے کہ دوسروں کی خوشی میں خوش رہا جائے اور چھوٹی چھوٹی خوشیوں میں خوشی تلاش کر کے خوش رہا جائے ۔ کوئی بھی شخص خامیوں سے پاک نہیں ہوتا اسی لئے خامیوں کو نظرانداز کرکے ایک دوسرے کی خوبیوں پر نظر رکھنے سے زندگی آسان رہتی ہے اور دل کو بھی آسودگی ملتی ہے ، بس آزمائش شرط ہے۔
 
مہ جبین

محفلین
زبیر مرزا تم نے سو فیصد درست لکھا ہے
لیکن ہر شخص زندگی کو اپنے مطابق دیکھتا ہے اور اسی کے مطابق گزارنا چاہتا ہے کسی کا تجربہ یا مشاہدہ اسکو اگر صحیح رخ پر چلانا بھی چاہے تو وہ اسکو پسند نہیں کرتا ۔ اگر ہم سے آگے سڑک پر کوئی گاڑی چل رہی ہو اور وہ واپس مڑ کر پیچھے آنے والی گاڑی والوں سے کہے کہ یہ راستہ ٹھیک نہیں ہے دوسرے راستے سے جائیں تو پیچھے آنے والے اسکی بات کا اعتبار کرنے کے بجائے اس پرخطر راہ کو خود اپنی آنکھوں سے دیکھ کر ہی یقین کی منزل کو پانا چاہیں گے ، بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو دوسروں کے تجربوں سے کچھ سیکھتے ہیں ۔ اس لئے ظفری کو سمجھانے یا ڈانٹنے کا کچھ استحقاق نہیں رکھتی ۔ ویسے وقت سب سے بڑا استاد ہوتا ہے ۔
 
زبیر مرزا

محفلین
سب باتوں سے متفق آپا لیکن ڈانٹنے والی بات سے نہیں بہنیں پورا حق رکھتی ہیں :) بلکہ آپ ایک دھاگہ بنائیں
بھائیوں کی کلاس
اس میں باجماعت سب کو ڈانٹیں - میں اس کلاس میں صفِ اول کے ڈانٹ کھانے والوں میں ہوں گا:)
 
میں بھائیوں کی کلاس لوں اور اس میں صرف اور صرف ایک ہی صف ہوگی اور اس صف میں ایک اکلوتا بھائی ہوگا جو میری ڈانٹ سن کر مسکرا رہا ہوگا :mrgreen: ایسے۔۔۔۔۔۔ اور پھر ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال رہا ہوگا :notlistening::daydreaming: اور پھر آپا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسے :angry2::cry: کلاس سے باہر چلی جائیں گی اور کہیں گی کہ باز آئی ایسی کلاس لینے سے :shameonyou::confused3:
اس لئے یہ کلاس کبھی لگنے والی نہیں :wave: :goodluck:
کیا خیال ہے زبیر مرزا :p
 
زبیر مرزا

محفلین
ایک نہیں دو آپا ہمارے ہمزاد ظفری بھائی بھی ایک کان سے سن کردوسرے سے اُڑانے اور چکنے گھڑے ہیں ہماری طرح :)
بہنیں مزاج شناس بھی ہوتی ہیں یہ ثابت ہوا
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ تو عام سی باتیں ہیں جو سبھی سوچتے ہیں :) یوں بھی مشکل باتیں لکھنے اور سوچنے کا کام نیرنگ خیال کا ہے
زبیر بھائی ۔۔۔۔ ہم پر الزام لگا رہے آپ۔۔۔۔۔۔ :)

بھلکڑ ، ظفری بھائی اور انیس الرحمن بھائی آپ زبیر بھائی کی اس بات کے کس حصے سے متفق ہیں؟ پہلے یا دوسرے؟ اگر پہلے سے ہیں تو خیر۔۔۔۔۔ لیکن اگر دوسرے حصے سے متفق ہیں۔۔۔ تو یہ آپ ظلم کر رہے ہیں۔۔۔۔ :)
 
بھلکڑ

لائبریرین
زبیر بھائی ۔۔۔ ۔ ہم پر الزام لگا رہے آپ۔۔۔ ۔۔۔ :)

بھلکڑ ، ظفری بھائی اور انیس الرحمن بھائی آپ زبیر بھائی کی اس بات کے کس حصے سے متفق ہیں؟ پہلے یا دوسرے؟ اگر پہلے سے ہیں تو خیر۔۔۔ ۔۔ لیکن اگر دوسرے حصے سے متفق ہیں۔۔۔ تو یہ آپ ظلم کر رہے ہیں۔۔۔ ۔ :)
پہنچ تو گئے ہو۔۔۔۔!!!!:love::rolleyes::cool::D:p
 
زبیر بھائی ۔۔۔ ۔ ہم پر الزام لگا رہے آپ۔۔۔ ۔۔۔ :)

بھلکڑ ، ظفری بھائی اور انیس الرحمن بھائی آپ زبیر بھائی کی اس بات کے کس حصے سے متفق ہیں؟ پہلے یا دوسرے؟ اگر پہلے سے ہیں تو خیر۔۔۔ ۔۔ لیکن اگر دوسرے حصے سے متفق ہیں۔۔۔ تو یہ آپ ظلم کر رہے ہیں۔۔۔ ۔ :)
جی ہم سب ظالم ہیں۔۔۔۔:p
 
مہ جبین

محفلین
ایک نہیں دو آپا ہمارے ہمزاد ظفری بھائی بھی ایک کان سے سن کردوسرے سے اُڑانے اور چکنے گھڑے ہیں ہماری طرح :)
بہنیں مزاج شناس بھی ہوتی ہیں یہ ثابت ہوا
ہاں بس ایسے ہی تو بھائی بہنوں کو لارے لپے دیتے رہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی تلاش مکمل نہیں ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی میرے مطابق نہیں ملی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا پھر میں کسی کے مطابق نہیں بن سکتا ۔۔۔۔۔۔۔ آپ فکر نہ کریں جیسے ہی میری آئیڈیل لڑکی ملی میں شادی کرلوں گا :nerd:
اور بہنیں بس خاموشی اختیار کرنے ہی میں عافیت سمجھتی ہیں ۔۔۔۔۔۔:(
ویسے زبیر مرزا "دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت " اسی کو کہتے ہیں نا۔۔۔:mrgreen: :heehee:
 
Top