نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    'عمران خان پر اپنی کابینہ نے عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ہے'

    جس وزیراعظم کی سمری کابینہ مسترد کردے وہ وزیراعظم کابینہ کا سربراہ نہیں رہ سکتا، رہنماء مسلم لیگ (ن) شاہد خاقان عباسی DawnNews DawnNews
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    کورونا میں مبتلا وزیراعظم کی میڈیا ٹیم کے اراکین سے ملاقات کی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین برہم

    عمران خان کی میڈیا ٹیم سے میٹنگ: کورونا میں مبتلا وزیراعظم کی میڈیا ٹیم کے اراکین سے ملاقات کی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین برہم 25 مار چ 2021، 21:42 PKT اپ ڈیٹ کی گئی 2 گھنٹے قبل ،تصویر کا ذریعہTWITTER/SHIBLIFARAZ پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت جمعرات کو ان کی رہائش گاہ پر ایک...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    اپوزیشن کا سینیٹ کے پولنگ بوتھ میں خفیہ کیمرے نصب ہونے کا الزام

    اپوزیشن کا سینیٹ کے پولنگ بوتھ میں خفیہ کیمرے نصب ہونے کا الزام ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 12 مارچ 2021 Facebook Count Twitter Share 0 Translate مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نے اپنی ٹوئٹ میں مبینہ خفیہ کیمرے کی تصویر بھی شیئر کی—تصویر: ٹوئٹر سینیٹ میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے انتخاب آج ہورہا ہے ایسے...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    تحریک اعتماد: ووٹنگ کے روز اراکین اسمبلی کے لاپتا ہونے پر شور مچا ہوا تھا، شیخ رشید

    تحریک اعتماد: ووٹنگ کے روز اراکین اسمبلی کے لاپتا ہونے پر شور مچا ہوا تھا، شیخ رشید ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 07 مارچ 2021 Facebook Count Twitter Share 0 Translate —فائل فوٹو: ڈان نیوز وقافی وزیر داخلہ شیخ رشید نے انکشاف کیا ہے کہ قومی اسمبلی میں تحریک اعتماد کے روز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 3...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    اقتباسات آوازِ دوست از مختار مسعود

    اردو میں شعر کہنا بہت سہل اور اچھا شعر کہنا بڑا کٹھن کام ہے، اسی لیے اردو کو ہر زمانے میں شعر گو بے شمار میسر آئے ہیں اور شاعر گنتی کے۔ اردو شاعری ایک ایسا کچا راستہ ہے جس پر ہر وقت غول کے غول چلتے ہیں اور روایت کی دھول اتنی اُڑتی ہے کہ سارے مسافروں کے چہرے خاک سے اٹے رہتے ہیں ۔ مضامین متعین،...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    سینیٹ انتخابات آرٹیکل 226 کے تحت خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہوں گے، سپریم کورٹ کی صدارتی ریفرنس پر رائے

    سینیٹ انتخابات آرٹیکل 226 کے تحت خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہوں گے، سپریم کورٹ کی صدارتی ریفرنس پر رائے ویب ڈیسک | حسیب بھٹی 01 مارچ 2021 Facebook Count Twitter Share 0 Translate عدالت نے 25 فروری کو رائے محفوظ کی تھی—فائل فوٹو: سپریم کورٹ ویب سائٹ سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ’خفیہ رائے شماری کا حق چھینا گیا تو اراکین اسمبلی ’ڈیپ سٹیٹ`کے رحم وکرم پر ہوں گے‘

    سینیٹ انتخابات میں اوپن بیلٹنگ کا معاملہ: ’خفیہ رائے شماری کا حق چھینا گیا تو اراکین اسمبلی ’ڈیپ سٹیٹ`کے رحم وکرم پر ہوں گے‘ شہزاد ملک بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد 7 گھنٹے قبل ،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES ،تصویر کا کیپشن رضا ربانی کا کہنا تھا کہ بیلٹ پیپرز سیل کیے جانے کے باوجود 'ڈیپ...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    ’پہلے کسی نے سنا کہ الیکشن کمیشن کا پورا کا پورا عملہ ہی اغوا ہو گیا ہو‘

    ’پہلے کسی نے سنا کہ الیکشن کمیشن کا پورا کا پورا عملہ ہی اغوا ہو گیا ہو‘ 4 گھنٹے قبل پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر نے سنیچر کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ضمنی انتخابات میں الیکشن کمیشن کے عملے کے اغوا اور مبینہ دھاندلی پر الیکشن کمیشن کی اس پریس ریلیز کو سراہا ہے جس میں کمیشن نے اپنے...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    پی ٹی آئی نے برطانیہ میں وصول کیے گئے 8 کروڑ 87 لاکھ روپے کی تفصیلات جاری کردی

    پی ٹی آئی نے برطانیہ میں وصول کیے گئے 8 کروڑ 87 لاکھ روپے کی تفصیلات جاری کردی افتخار اے خان 19 فروری 2021 Facebook Count Twitter Share 0 Translate پی ٹی آئی کی بیرونِ ملک شاخوں کی رکنیت فیس پارٹی کا اہم اور مستقل مالی ذریعہ ہے—فائل فوٹو: رائٹرز اسلام آباد: حکمراں جماعت پاکستان (پی ٹی آئی) نے...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    فوجی حکمرانی کے خاتمے تک لڑتے رہیں گے، میانمار کے عوام کا احتجاج

    فوجی حکمرانی کے خاتمے تک لڑتے رہیں گے، میانمار کے عوام کا احتجاج 18th February 2021 | ویب ڈیسک میانمار میں فوج کی حکومت سنبھالنے کے بعد احتجاج کا سلسلہ ایک مرتبہ پھر زور پکڑنے لگا اور پہلی مرتبہ عوام کی اتنی کثیر تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور فوجی حکومت کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے فوج مخالف نعرے...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    کرپشن انڈیکس: تحریک انصاف کے وزرا کا پرانے ڈیٹا کے استعمال کا دعوی کتنا درست ہے؟

    کرپشن انڈیکس: تحریک انصاف کے وزرا کا پرانے ڈیٹا کے استعمال کا دعوی کتنا درست ہے؟ 28 جنوری 2021 اپ ڈیٹ کی گئی 9 گھنٹے قبل ،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES بدعنوانی پر نظر رکھنے والی عالمی تنظیم ’ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل‘ نے دنیا کے 180 ممالک میں بدعنوانی کے تاثر کے بارے میں سالانہ فہرست جاری کی ہے جس...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    بی بی سی سیربین: حکومتِ پاکستان صحافتی فیصلوں میں مداخلت نہ کرے، آر ایس ایف کا بیان

    بی بی سی سیربین: حکومتِ پاکستان صحافتی فیصلوں میں مداخلت نہ کرے، آر ایس ایف کا بیان 2 گھنٹے قبل آزادیِ صحافت کے حوالے سے عالمی تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) کے ایشیا پیسیفک کے سربراہ ڈینیئل باسٹرڈ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی حکومت سے استدعا کی ہے کہ وہ میڈیا کے صحافتی فیصلوں میں...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    خمار بارہ بنکوی وہی پھر مجھے یاد آنے لگے ہیں

    وہی پھر مجھے یاد آنے لگے ہیں جنہیں بھُولنے میں زمانے لگے ہیں وہ ہیں پاس اور یاد آنے لگے ہیں محبت کے ہوش اب ٹھِکانے لگے ہیں سُنا ہے ہمیں وہ بھُلانے لگے ہیں تو کیا ہم انہیں یاد آنے لگے ہیں ہٹائے تھے جو راہ سے دوستوں کی وہ پتھّر مِرے گھر میں آنے لگے ہیں یہ کہنا تھا اُن سے محبت ہے مجھ کو یہ...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    چل اسکول چلیں ہم دونوں

    ایک پنجابی نظم کا منظوم ترجمہ کرنے کی کوشش۔ چل اسکول چلیں ہم دونوں چل اسکول چلیں ہم دونوں کچّی کا ہم قاعدہ پڑھ لیں کِسی سے کچی مٹی لے کر تختی دھو کر دُھوپ میں رکھ کر ماسٹر جی سے قلم بنوائیں آ پھر چھوٹی عمر کی سب باتیں دُھرائیں جب اسکول کی چھٹی ہوگی گاؤں کے باہر کھیت میں چھُپ کر چادر اُوپر...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام سے روک دیا

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام سے روک دیا ویب ڈیسک | طاہر نصیر 14 جنوری 2021 Facebook Count Twitter Share 0 Translate اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کارپوریشن کے چیئرمین نعیم بخاری کو کام کرنے سے روک دیا اور ان کی تعیناتی کا معاملہ نظر ثانی کے لیے...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    پی ٹی آئی نے امریکا میں اپنے ایجنٹس کو 'غیر قانونی فنڈنگ کا ذمہ دار ٹھہرادیا

    پی ٹی آئی نے امریکا میں اپنے ایجنٹس کو 'غیر قانونی فنڈنگ کا ذمہ دار ٹھہرادیا افتخار اے خان 14 جنوری 2021 Facebook Count Twitter Share 0 Translate تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کیس اکبر ایس بابر نے نومبر 2014 میں دائر کیا تھا—فائل فوٹو: اے ایف پی اسلام آباد: بظاہر امریکا سے غیر قانونی فنڈنگ سے...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    فالٹ لائینز کو پہچانیے

    فالٹ لائینز کو پہچانیے مشہور امریکی مصنف تھارنٹن وائیلڈر اپنے مشہور ترین ناول "دی برج آف سان لوئی رے" ( جس نے اسے بیسویں صدی کے اعلیٰ ترین مصنفین کی صف میں لا کھڑا کیا) کا آغاز " شاید ایک حادثہ" کے نام سے کرتے ہوئے رقمطراز ہے۔ ’’جمعہ کی سہ پہر، بیس جولائی 1714ء کو پیرو کا خوبصورت ترین پل ٹوٹ...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    ظہیر بھائی کی نثری نظم کا منظوم ترجمہ

    ظہیر بھائی لیجیے آپ کی نثری نظم کا منظوم ترجمہ حاضر ہے۔ بس اصلاح فرمادیجیے۔ دو بجے تھے دن کے اور یه دوددھ جیسی سرمئی ایک شام ہی تھی جب یکایک شام اپنے اختتامی وقت کو پہنچی تو سورج دور دھندلے پانیوں میں کائیں کائیں کررہا تھا اور نہاتا پھر رہا تھا روشنی کے، رنگ کے اِک نوری بھُتنے کی طرح جب چاند...
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کے نثر نگار:: محمود الحق یا بزمِ خیال

    اردو محفل میں ایک نثر نگار ایسے بھی ہیں جو چپکے چپکے گزشتہ دس سالوں سے مضامین لکھے جاتے ہیں، نہ ستائش کی تمنا ، نہ صلے کی پروا۔ ان کا اصل نام گو محمود الحق ہے لیکن اردو محفل پر بزمِ خیال کے نام سے آئی ڈی بنائی ہے ۔ دس سال میں صرف سو سوا سو مراسلے، جبکہ ان کے مضامین کی نصف سنچری ہونے کو ہے۔گویا...
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    بلاول، مریم کوئٹہ پہنچ گئے، لواحقین سے تعزیت، دھرنے کے شرکا سے خطاب

    بلاول، مریم کوئٹہ پہنچ گئے، لواحقین سے تعزیت، دھرنے کے شرکا سے خطاب ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 07 جنوری 2021 Facebook Count Twitter Share 0 Translate اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز کے علاوہ وزیر اعلیٰ سندھ، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے بھی مظاہرین سے خطاب کیا — فوٹو: پی ایم ایل (ن) ٹوئٹر...
Top