نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    خواب

    خوابوں کو باتيں کرنے دو آنکھوں ميں جو خواب ہيں ان کو باتيں کرنے دو ہونٹوں سے وہ لفظ کہو جو کاجل کہتا ہے موسم جو سنديسہ لايا اس کو پڑھ تو لو سن تو لو وہ راز جو پياسا ساحل کہتا ہے آتي جاتي لہروں سے کيا پوچھ رہي ہے ريت؟ بادل کي دہليز پہ تارے کيونکر بيٹھے ہيں جھرنوں نے اس گيت کا مکھڑا کيسے...
  2. پاکستانی

    ایک نئی اردو بلاگ سروس

    ایک نئی اردو بلاگ سروس کا لنکملا ہے جس میں ورڈ پریس تھیم کا ذخیرہ موجود ہے اپنی مرضی کا تھیم لگائیں اور بن جائیں بلاگرز :lol:
  3. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    محفل کا سب سے مقبول عام دھاگہ ‘جدید بابائے اردو (اپنے نبیل بھائی)کے نام، جن کی شبانہ روز محنت کی بدولت آج اس اردو محفل کا انگریزی کے کسی بڑے سے بڑے فورم سے مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔
  4. پاکستانی

    غالب حسنِ مہ گرچہ بہ ہنگامِ کمال اچّھا ہے - غالب

    farzooq ahmed بھائی کے نام حسنِ مہ حسنِ مہ گرچہ بہ ہنگامِ کمال اچّھا ہے اس سے میرا مۂ خورشید جمال اچّھا ہے بوسہ دیتے نہیں اور دل پہ ہے ہر لحظہ نگاہ جی میں کہتے ہیں کہ مفت آئے تو مال اچّھا ہے اور بازار سے لے آئے اگر ٹوٹ گیا ساغرِ جم سے مرا جامِ سفال اچّھا ہے بے طلب دیں تو مزہ اس...
  5. پاکستانی

    پاکستانی فوج کے کاروباری مفادات

    کاروباری معاملات میں فوج کی دلچسپی کوئی نئی بات نہیں ہے اور اس کی تاریخ بھی کم و بیش اتنی ہی پرانی ہے جنتی خود سیاسی امور میں اس کی مداخلت کی۔ تاہم فوج کے کاروباری مفادات سے متعلق مستند مواد کی کمی شدت سے محسوس کی جاتی رہی ہے۔ ڈاکٹر عائشہ جلال کی کتاب ’سٹیٹ آف مارشل رُول‘ اور ڈاکٹر حسن عسکری...
  6. پاکستانی

    آج

    وزارت داخلہ کی طرف سے عمران خان پر کراچی میں داخلے پر ایک ماہ کی پابندی
  7. پاکستانی

    سرائیکی فورم

    http://www.youtube.com/watch?v=fW234ZYvHAM میڈا عشق وی توں میڈا یار وی توں میڈا دین وی توں میڈا ایمان وی توں میڈا جسم وی توں میڈا روح وی توں میڈا قلب وی توں،جند جان وی توں میڈا کعبہ قبلہ مسجد ممبر مُصحف تے قرآن وی توں میڈے فرض فریضے حج زکوٰتاں ، صوم صلاۃ اذان وی توں میڈا ذکر وی توں...
  8. پاکستانی

    سیاستدانوں سے ملک نہیں چلتا تو

    بی بی سی اردو کے کاشف قمر کی حقائق پر مبنی انتہائی دلچسپ تحریر اپنے تئیں ’انتہائی مقبول اور ہردلعزیز‘ صدر جنرل مشرف نے فرمایا ہے کہ ’سیاست دانوں کو جب ملک چلانا نہیں آیا تو فوج کے پاس ملکی انتظام سنبھالنے کے سوا کوئی چارہ نہیں رہا‘۔ اس بحث میں پڑے بغیر کہ ملک بھر میں دو سو پچاسی...
  9. پاکستانی

    نعرہ ساڈا عشق اے

    ابرارالحق http://www.youtube.com/watch?v=WWJTccdMhUQ
  10. پاکستانی

    فیض ندائے غیب

    1979ء میں لکھی گئی فیض احمد فیض کی نظم ”ندائے غیب“ ہر اِک اُولیِ الامر کو صدا دو کہ اپنی فردِ عمل سنبھالے اُٹھے گا جب جَمّ سرفروشاں پڑیں گے دارو رَسن کے لالے کوئی نہ ہوگا کہ جو بچا لے جزا سزا سب یہیں پہ ہوگی یہیں عذاب و ثواب ہوگا یہیں سے اُٹھے گا شورِ محشر یہیں پہ روزِ حساب ہوگا...
  11. پاکستانی

    بلاگرز سے ورڈ پریس

    بلاگ سپاٹ سے ورڈ پریس میں ڈیٹا کو کاپی کرنے کا کوئی ٹوٹکا اگر کسی کو معلوم ہو تو برائے مہربانی یہاں شیئر کریں ۔۔ شکریہ
  12. پاکستانی

    پشاور میں دھماکہ، چوبیس ہلاک

    صوبہ سرحد کے دارالحکومت پشاور میں منگل کی دوپہر ناز سنیما روڈ پر واقع ایک افغان ہوٹل میں دھماکے سے کم از کم چوبیس افراد ہلاک اور تیس زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکہ پرانے شہر میں تاریخی مسجد مہابت خان کے قریب مرحبا نامی ہوٹل میں ہوا ہے جس میں ایس ایس پی پشاور افتخار خان نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے...
  13. پاکستانی

    سافٹ ویئر صرف تین ڈالر میں

    دنیا بھر میں کمپیوٹر کے استعمال کو دوگنا کرنے کی کوشش میں کچھ ممالک میں مائیکروسافٹ کے سافٹ وئیرز صرف تین ڈالر میں فروخت کیے جائیں گے۔ مائیکرو سافٹ 2015 تک مزید ایک بلین لوگوں کو کمپیوٹر سے متعارف کرانا چاہتی ہے۔ تین ڈالر کے مائیکرو سافٹ پیکج کی فروخت 2007 کے درمیان میں شروع کر دی جائے گی...
  14. پاکستانی

    انٹرنیٹ پر بچے کی جنس کا تعین

    انٹرنیٹ پر ایک ایسے ٹیسٹ کی کِٹ برائے فروخت ہے جس کی مدد سے پیدا ہونے والے بچے کی جنس کا تعین زچگی کے چھٹے ہفتے میں بھی کیا جا سکتا ہے۔ کمپنی ڈی این اے ورلڈ وائڈ نے اس کٹ کی قیمت 189 پاؤنڈ (تقریباً تیئس ہزار پاکستانی روپے) مقرر کر رکھی ہے۔ تاہم ناقدین کا کہنا ہے کہ اس کٹ کی وجہ سے بچے کی جنس...
  15. پاکستانی

    اشاروں کی زبان میں پہلا ٹی وی چینل

    برطانیہ میں ویب پر قوت سماعت سے محروم افراد کے لیے ایک ایسا ٹی وی چینل شروع کیا جا رہا ہے جس میں اشاروں کی زبان استعمال ہو گی۔ وی سی ٹی وی نامی چینل پر اشاروں کی برطانوی زبان میں چوبیس گھنٹے خبریں اور دیگر پروگرام نشر کیے جائیں گے۔ وی سی ٹی وی کو کمپیوٹر یا سیٹ ٹاپ باکس کے ذریعے دیکھا جا سکتا...
  16. پاکستانی

    ڈیزل کی جگہ ناریل کا تیل

    پاپوا نیوگنی کے جزیرے میں لوگوں نے روایتی ایندھن کی قیمتوں میں روزافزوں اضافے کی وجہ سے ناریل کے تیل سے ایندھن بنانے کا آسان اور سستا طریقہ اپنا لیا ہے۔ اس جزیرے پر لوگ ناریل کے تیل کو صاف کرکے ایندھن بنانے کے چھوٹے چھوٹے کارخانے یا ریفاینریاں لگا رہے ہیں۔ ناریل کے اس تیل کو ڈیزل کی جگہ...
  17. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    محفل کا سب سے مقبول دھاگہ، شمشاد بھائی کے نام :wink:
  18. پاکستانی

    شتونگڑے

    شتونگڑوں کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے اس لئے بہت سے ممبران محفلی شتونگڑوں کو چھوڑ کر دیگر سائٹوں اور فورموں سے شتونگڑے پکڑ پکڑ کر یہاں چھوڑ رہے ہیں۔ اس لئے دلچسپ شتونگڑے یہاں شیئرکریں۔
  19. پاکستانی

    خوشحال سے تم بھی لگتے ہو - خلیل اللہ فاروقی

    خوشحال سے تم بھی لگتے ہو یوں افسردہ تو ہم بھی نہیں پر جاننے والے جانتے ہیں خوش تم بھی نہیں خوش ہم بھی نہیں تم اپنی خودی کے پہرے میں ہم اپنے زعم کے نرغے میں انا ہاتھ ہمارے پکڑے ہوئے اک مدت سے غلطاں پیچاں ہم اپنے آپ سے الجھے ہوئے پچھتاوں کے انگاروں میں محصورِ تلاطم آج بھی ہیں...
  20. پاکستانی

    مجھ کو بھی اتنے لوگوں میں تنہا بنا دیا

    سب سے چھپا کے درد ، جو وہ مسکرا دیا اسکی ہنسی نے تو آج مجھ کو رلا دیا لہجے سے اٹھ رہی تھی اک درد کی داستاں چہرہ بتا رہا تھا کہ سب کچھ گنوا دیا آواز میں ٹھراوء تھا آنکھوں میں نمی تھی اور کہہ رہا تھا کہ میں نے سب کچھ بھلادیا جانے کیا اسکو لوگوں سے تھیں شکایتیں تنہائیوں کے دیس میں خود کو بسا...
Top