شتونگڑے

پاکستانی

محفلین
شتونگڑوں کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے اس لئے بہت سے ممبران محفلی شتونگڑوں کو چھوڑ کر دیگر سائٹوں اور فورموں سے شتونگڑے پکڑ پکڑ کر یہاں چھوڑ رہے ہیں۔
اس لئے دلچسپ شتونگڑے یہاں شیئر
000200D5.gif
کریں۔



smilies.gif
 

تیلے شاہ

محفلین
پاکستانی نے کہا:
شتونگڑوں کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے اس لئے بہت سے ممبران محفلی شتونگڑوں کو چھوڑ کر دیگر سائٹوں اور فورموں سے شتونگڑے پکڑ پکڑ کر یہاں چھوڑ رہے ہیں۔
اس لئے دلچسپ شتونگڑے یہاں شیئر
000200D5.gif
کریں۔



smilies.gif
بہت زبردست
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں کر دیتا ہوں، لیکن کیا ہی اچھا ہو اگر اردو محفل میں نئے شتونگڑے شامل کیئے جائیں اور موجودہ شتونگڑوں کا حجم بڑھایا جائے۔

0004.gif
0033.gif
0032.gif
0018.gif
0066.gif
 

حسن علوی

محفلین
کیا مطلب ھے ھم کچھ سمجھے نہیں:confused:
لگتا ھے اس دھاگے پر سب سمائل سمائل کھیل رھے ہیں
یہ لیجیئے میرا حصہ
:)
;)
:cool::rolleyes::mad::eek::confused::(:grin:
 

ماوراء

محفلین
زینب، محفل میں "سمائیلز" کو "شتونگڑے" ہی کہا جاتا ہے۔ یہ نام افتخار بھائی نے دیا تھا۔

اور اس دھاگے کا مقصد ایسے شتونگڑے پوسٹ کرنا ہے جو نئے ہوں اور محفل پر موجود نہ ہوں۔
 

زینب

محفلین
ارے مجھے اتنا اچھا اور فنی لفظ لگا کہ کل سے میری زبان سے اتر ھی نہی رھا۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 

الف عین

لائبریرین
یہ نئی خبر ملی کہ یہ لفظ افتخار راجہ کی ایجاد ہے، میں سمجھا تھا کہ پاکستانی فورمس میں یہ لفظ عام ہوگا محض میرے لئے نیا لگا تھا کہ میں دوسری فورمس میں کلک رنجہ نہیں فرماتا۔
ویسے میرا ترجمہ تھا
مُسکھڑے
یعنی مسکراتے ہوئے مکھڑے۔
 
Top