ایک نئی اردو بلاگ سروس

پاکستانی

محفلین
ایک نئی اردو بلاگ سروس کا لنکملا ہے جس میں ورڈ پریس تھیم کا ذخیرہ موجود ہے اپنی مرضی کا تھیم لگائیں اور بن جائیں بلاگرز :lol:
 

عبدالرحمٰن

محفلین
بہت خوب ۔۔۔
اچھی سائٹ کا ربط ہاتھ لگاہے۔
چند دِنوں قبل احباب ایک اچھی فری بلاگ سروس کا پوچھ رہے تھے۔
 

دوست

محفلین
اچھی چیز ہے۔ اس کا ترجمہ مکمل کرتے ہیں اردو ورڈ پریس کے ساتھ ہی۔ کاپی پیسٹ ہی کرنا ہوگا بس۔
وسلام
 
Top