کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
لیکن جب تک وہ دھاگہ مقفل نہیں ہوگا، وہاں پر کوئی نہ کوئی خط لکھ ہی دے گا۔۔۔۔۔۔۔! اب دیکھیں نا! اتنے بڑے بڑے اعلان کے بعد بھی وہاں پر خطوط بھیجے جارہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ :p
 

پاکستانی

محفلین
مجبوری ہے، مقفل کرنے والے صاحبان اس وقت موجود ہی نہیں۔

شمشاد بھائی آتے ہی ہوں گے۔
 

علمدار

محفلین
ہو سکتا ہے شمشاد بھائی ابھی تک اس دھاگے کو مقفل کرنے کے حق میں نہ ہوں پھر؟ :?
 
مجھے تو نہیں لگتا کہ ایسا کچھ ہوگا۔۔۔۔ اور ویسے بھی یہ دھاگہ تو شروع ہوہی گیا ہے اور اس کے شروع کرنے کا سہرا پاکستانی بھائی کے سر پر بندھ گیا ہے۔۔۔ اب بھلے سے پرانے والے دھاگے کے 101 صفحات کرکے مقفل کیا جائے یا 102۔۔۔ :p
مبارکاں پاکستانی بھائی! :wink:
 

علمدار

محفلین
خالی خولی سہرا باندھ لیا نہ کوئی شہنائی نہ ۔۔۔۔۔ :wink:
چلیں جی مبارک ہو پاکستانی بھائی-
میں جلد ہے اس کا پارٹ 6 شروع کرنے والا ہوں :D
 

پاکستانی

محفلین
علمدار نے کہا:
خالی خولی سہرا باندھ لیا نہ کوئی شہنائی نہ ۔۔۔۔۔ :wink:
چلیں جی مبارک ہو پاکستانی بھائی-
میں جلد ہے اس کا پارٹ 6 شروع کرنے والا ہوں :D
مجھے معلوم تھا آپ ایسا ہی کریں گے اسی لئے یہ سہرا آپ کے لئے رکھ چھوڑا ہے۔
قدم بڑھایئے۔
 

پاکستانی

محفلین
علمدار نے کہا:
وہ تو جب شروع کیا تو دیکھا جائے گا فی الحال آپ پارٹ 5 کی مٹھائی کھلائیں 8)


sep06recipebalushahizf9.jpg

لیں نواب مٹھائی والوں کے بالو شاہی کھائیں اور موج اڑائیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top