کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
شاہ جی تو دفتر پہنچ چکے اور میں نکل رہا ہوں دفتر کے لیے۔

تو شاہ جی کو محفل سونپ جاتا ہوں۔
 
میرے علاوہ تو یہاں کوئی ایسا نظر نہیں آرہا جو اس دھاگہ پر قلم رنجہ کرے۔۔۔۔۔
41 مہمانوں میں سے کوئی آجائے تو زہے نصیب!


:!:
 

تیلے شاہ

محفلین
کچھ نہیں جناب سب اللہ کا کرم ہے
اصل میں کچھ کام تھا وہ مکمل کرکے اب فارغ ہوا ہوں
آپ سنائیں کہاں تک پہنچی آپکی تیاریاں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ وقت کم ہے اور مقابلہ سخت

دیکھیں کیا ہوتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرے خیال ہے 99 کے چکر میں پڑنے کی بجائے “ کون ہے جو محفل میں آیا 6 “ پر چلنا چاہیے۔

تو اس کو تالا لگا دیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top