کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کوئی بھی بنائے مجھے تو کھانے سے مطلب ہے۔

ہاں جی پاکستانی بھائی آپ کا کیا خیال ہے؟
 

علمدار

محفلین
چلیں پھر پاکستانی بھائی ترکیب تو فراہم کر چکے ہیں ذرا سامان بھی جمع کریں‌ تو عملی کام شروع کیا جائے-
 
میں حاضر ہوں۔۔۔ مٹھائی بنانے سے بہتر ہے کہ بنی بنائی منگواکر کھلادوں۔ تاہم مٹھائی کھانے کے شوقین حضرات کو یہاں آنے کی زحمت کرنی پڑے گی۔۔۔۔۔۔ کون کون آرہا ہے پھررررررر؟ِ؟؟ :p
 
بس تو پھر ٹھیک ہے۔ شام کو پہنچ جاؤ۔۔۔ سالگرہ کی ٹریٹ بھی ساتھ ہی مل جائے گی۔ شنید ہے کہ تنخواہ بھی ابھی ہی ملنے والی ہے۔۔۔ :p
 

پاکستانی

محفلین
اب بھگتو


اگر یہاں ڈیرہ غازی خان آنا چاہیں تو تمام احباب کو دعوت خاص ہے۔
یہاں
رحیم بخش حلوائی کی مٹھائی
پتھر حلوائی کا کھویہ
اور محمدی کا سوہن حلوہ مشہور ہے۔
 

علمدار

محفلین
اتنی جلدی؟ دوسروں کو بھی پہنچنے کا چانس دیں-
اس طرح تو سب کچھ میں لوٹ کے لو جاؤں گا-
 

پاکستانی

محفلین
نادان نے کہا:
بس تو پھر ٹھیک ہے۔ شام کو پہنچ جاؤ۔۔۔ سالگرہ کی ٹریٹ بھی ساتھ ہی مل جائے گی۔ شنید ہے کہ تنخواہ بھی ابھی ہی ملنے والی ہے۔۔۔ :p


خوب، پھر تو اچھی خاصی پارٹی کا اہتمام کیا جا سکتا ہے۔
کراچی والو ۔۔۔۔ موج اڑاو
 

الف عین

لائبریرین
لو اس دفعہ ابھی سے پابچ صفحات ہو گئے؟؟؟
عباس، کچھ علاج اس کا بھی اے چارہ گرو ہے کہ نہیں، یہاں لوگ باگ بھاگ بھاگ کر آ جاتے ہیں، میں لائبریری میں شاعری پسند لوگوں کو آواز دیتا رہتا ہوں، کوئ نہیں آتا کہ بھائ ذرا اپنی پسند کی شاری کمپائل کر کے ای بکس بنا دو۔
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے اس وقت خواتین م س ن پر مصروف ہیں۔

میں تو اب جاتا ہوں، کل شام میں ملاقات ہو گی۔
 

ظفری

لائبریرین
شمشاد بھائی میں تو یہاں کب سے ہوں‌۔۔ مگر سیاسی شعور بیدار کرنے میں ذرا دیر ہوگئی تھی ۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ کرئے کہ تھوڑا سا ہی سیاسی شعور بیدار ہو جائے پاکستانی قوم میں اور یہ وڈیروں اور پیسے کی سیاست سے ہٹ کر دماغ سے سوچ کر ووٹ کے تقدس کو سمجھ سکیں۔

میں تو اب جا رہا ہوں، ان شاء اللہ پھر ملاقات ہو گی۔
 

ظفری

لائبریرین
اگر ووٹ کے تقدس کو سمجھ بھی گئے تو کس کو ووٹ دیں گے ۔ انہی کو جن کو پہلے سے ہی دیتے آرہے ہیں ۔
کوئی بہت بڑا واقعہ ہونا ہے ۔۔۔ انقلاب اس لیئے نہیں کہہ رہا کہ اب یہ بہت افسانوی لگتا ہے ، خیر آپ جائیں انشاءاللہ پھر ملاقات ہوگی ۔
اللہ حافظ اور شب خیر
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top