نتائج تلاش

  1. Z

    وڈیو شئیرنگ سائٹس سے وڈیو ڈاؤن لوڈ

    فائر فاکس پلگ ان سے ویڈیو لوڈ کریں۔ آسلام علیکم۔ دوستو۔ آپ لوگ ویڈیو شیرنگ سایٹس سے ویڈیوز فائرفاکس کے بہت مفید پلگ ان سے لوڈ کرسکتے ھیں۔ وہ دو پلگ ان ھیں۔ Ook vedio اور unplug. پہلے پلگ ان سے آپ یو ٹیوب، گوگل، یاھو ویڈیوز سے ویڈیوز flv فارمیٹ میں لوڈ کرسکتے ہیں۔ جبکہ unplug سے آپ...
  2. Z

    اوپن سورس پورٹ ایبل اپلیکیشنز۔

    السلام علیکم میں آپ لوگوں کی خدمت میں اوپن سورس پورٹ ایبل اپلیکیشنز کا لنک پیش کر رھا ھوں۔ آپ سب اوپن سورس اپلیکیشنز اپنی پورٹ ایبل ڈیوائس سے چلا سکتے ھیں۔ جیسا کہ آئی پوڈ، یوایس بی فلیش ڈرائیوز میں اپنے پی سی کو لے جا سکتے ھیں۔ اب آپ کا کمپیوٹر آپ کے ساتھ۔ اس لنک سے آپ اپنی پسند یدہ...
  3. Z

    مائیکرو میڈیا ڈریم ویور کا لینکس متبادل؟

    ڈریم ویور کا متبادل۔ السلام علیکم لینکس کے لئے ڈریم ویور کا متبادل اپٹانا ھے۔ یھ بھی ایک اوپن سورس ویب ٹول ھے۔ اور ajax پروجکٹس کے لیے بہت مفید ھے۔ آپ اس لنکس سے اس کو ڈونلوڈ کرسکتے ھیں اور اس کے فیچرز دیکھ سکتے ھیںhttp://www.aptana.com دعاؤں میں یاد رکھیں۔ فاروق
  4. Z

    جملہ سمپل ایڈمن۔۔۔

    السلام علیکم آپ سب کی مسائل کا حل میں پیش کر رہا ھوں۔ جملہ ایڈمن ھیک ہے۔ http://zerocard.siteburg.com/joomla.zip زیپ فائل کو ان زیپ کرکے فائلز جملہ ایڈمن کے ٹمپلٹ فولڈر میں اور موڈیول فولڈر میں رپلیس کردیں۔ سپر ایڈمن سے لاگ ان کرکے ایڈمن موڈیول میں qick icon پر کلک کریں۔ quick icons ٹیکسٹ...
  5. Z

    اس فورم کا مقصد

    السلام علیکم آپ سب کی مسائل کا حل میں پیش کر رہا ھوں۔ جملہ ایڈمن ھیک ہے۔ http://zerocard.siteburg.com/joomla.zip زیپ فائل کو ان زیپ کرکے فائلز جملہ ایڈمن کے ٹمپلٹ فولڈر میں اور موڈیول فولڈر میں رپلیس کردیں۔ سپر ایڈمن سے لاگ ان کرکے ایڈمن موڈیول میں qick icon پر کلک کریں۔ quick icons...
  6. Z

    اردو فائر بورڈ

    السلام علیکم۔ میں آپ سب کی خدمت میں جملہ کا ایک مشہورفورم کمپونٹ فائربورڈ کا اردو ترجمہ پیش کر رہا ھوں۔ فل حال فائربورڈ کا اردو ترجمہ بیٹا ورژن میں ہے۔ میں آپ سب سے گزارش کرتا ھوں۔ اس فورم کے ترجمہ کو ٹیسٹ کریں اورترجمہ کو درست سےدرست کرنے اورجو جملے انگریزی میں ھیں ان کا ترجمہ اس فورم میں پوسٹ...
  7. Z

    لنیکس کے ترجمہ کیلئے مدد

    السلام علیکم۔ مجھےاس چیز کی خوشی ھے کے لینکس کا اردو ترجمہ کی پیش رفت ھورہی ہے۔ مگر اس ٹیم میں حصہ لینے والے زیادہ افراد پروفشنل ھیں اور نوکری پیشہ افراد ھوں کئے۔ آفس کے بعد لینکس کے ترجمہ پر زیادہ وقت نہیں دے سکتے۔ لینکس کے ترجمہ کیلئے ہم آئی ٹی طالب علموں کی مدد لے سکتے ھیں۔ جس طرح Google...
  8. Z

    جملہ کی انسٹالئشن میں مشکلات

    السلام علیکم جملہ کو کسی سرور پر انسٹال آپ لوڈکرنے کے بعد اس کی configuration.phpکا آپکو اپنے ftp sotwareکے ذریعے فائل attribute تبدل کرنا ھوگا جب ہم فائل سرورپرآپ لوڈ کرتے ھیں۔وہ صرف ریڈ اونلی ھوتی ھیں۔ اس وجہ سے جملہ سرورپرانسٹال نہیں کرسکتے کیوں کے جملہ اپنی انسٹالیشن کے...
  9. Z

    مفید گوگل بک مارک

    السلام علیکم گوگل بک مارک ایک نہایت مفید اوراچھی چیز جو گوگل نے بنائی ھے۔ اس کے ذریعے آپ اپنے اہم اور مفید لنکس آن لائن سٹورکرسکتے ھیں۔ گوگل بک مارک کو جی میل کھاتہ کے ذریعے استعمال کیا جا سکتا ھے۔ مندرجہ ذیل ربط سے google bookmarks قابل استعمال کریں انڑنیٹ اکسپلورر کے لئے گوگل...
  10. Z

    لنکس کے لئے مدد درکار ہے

    یہ لنک مدد کرئے گا السلام علیکم فہیم صاحب اس لنک میں اردو بیس ویڈیو ہے جس میں موڈیم انسٹال کرنا سیکھا گیا ھے۔http://www.wbitt.com/urducbts/ ضرور مددگار ھو گا اس لنک میں سے موڈیم والی ویڈیو میں آپ کو موڈیم انسٹال کرنا اور اس کے ڈرائیور والی سائٹ کا پتہ چل جائے گا
  11. Z

    مفید اوپن سورس یوایم ایل پروگرام

    السلام علیکم پروجیکٹ ڈئیزائن، اینلیسس اور کتابچہ اہم ترین مرحلہ ھیںاس کے لیے اوپن سورس سٹار یوایم ایل پروگرام ہے اور کافی مفید پروگرام ہے آپ اس لینک سے اسے لوڈ کرسکتے ھیں۔ Star UML
  12. Z

    فلیش فور لینکس

    السلام علیکم میکرومیڈیا فلیش صرف ونڈذ اور میک او ایس پر چل سکتا ھے۔ اور جو لوگ فلیش کو لینکس پر چلنا چاھتے ھیں اور فلیش متحرک فلم بنانا چاھتے ھیں وہ لوگ فلیش 4 لینکس استعمال کرسکتے ھیں اس لنک سے آپ فلیش 4 لینکس لوڈ کرسکتے ھیں۔ flash4linux
  13. Z

    جملھ فورم

    جلد ھی اردو میں پورٹل ھو گا۔۔۔۔ السلام علیکم بہت جلد اردو میں بھی پورٹل لوڈ کرو گا اور جملہ بیس ھو گا۔
  14. Z

    جملھ فورم

    السلام علیکم میں ایک جملھ فورم بنایا ھے آپ سب سے گذارش ھے کے اس کا رکن بن کر جملھ کے متعلق مسائل کا تبدلہ خیال کریں joomla forum جملھ CMS کے بارے میں جاننے یا جملھ کے کسی کمپونٹ،موڈیول، یا پلگ ان کے بارے میں اپنے مسائل پوسٹ کرے۔۔۔
  15. Z

    ٹپس اور ٹرکس اردو میں ویب صفحہ کیسے بناتے ھیں؟

    السلام علیکم۔ ذکریا بھا‏ئی جی میں ونڈز ایکس پی اور ڈریم ویور استعمال کر رہا ہوں۔ ویسے میں نے اردو نوٹ پیڈ میں ٹا‏ئپ کرکے کاپی پیسٹ کیا ڈریم ریور میں تو اس نے کام کیا۔ مگر اب میں html فارم کا جاننا چاہ رہا ہوں۔ وہ کیسے اردو ٹیکسٹ ٹائپ کر‏ئے گا۔اور ہاں کچھ مدد اردو اور پی ایچ پی کے بارے میں بھی۔...
  16. Z

    ٹپس اور ٹرکس اردو میں ویب صفحہ کیسے بناتے ھیں؟

    السلام علیکم۔ نبیل صاحب بہت شکریہ مدد کرنے کا۔ میں یہ پوچھنا چاہ رہا ھوں کہ کیا میں اردو کسی ایڈیٹر میں ٹائپ کرکے HTML میں copy, past کر سکتے ہیں۔ منجانب عمرفاروق
  17. Z

    ٹپس اور ٹرکس اردو میں ویب صفحہ کیسے بناتے ھیں؟

    السلام علیکم میں یہ جاننا چاہتا ھوں کہ اردو میں ویب صفحہ کیسے بناتے ھیں۔اس کیلئے کوئی مددگار ٹٹوریل یا کوئی مثال جو اردو صفحہ بنانے میں کارآمد ثابت ھو۔بہت بہت مہربانی ھوگی مدد کرنے والے کی۔۔۔ منجانب عمرفاروق عرف زیرو کول
  18. Z

    ما‍‌ئی ایس کیول میں کیسے اردو ڈیٹا انسرٹ کرتے ھیں

    السلام علیکم جی میں مائی ایس قیو ایل کو تینوں طریقوں سے accessکر رہا ھوں۔ مائی ایس قیو ایل کو sql prompt سے کیسے استعمال کر سکتا ھوں اردو ڈیٹا داخل کرنے کیلئے۔۔۔۔۔ اور پی ایچ پی سے کیسے کرسکتاھوں۔ بہت بہت شکریہ جواب دینے کا۔...
  19. Z

    ما‍‌ئی ایس کیول میں کیسے اردو ڈیٹا انسرٹ کرتے ھیں

    مجھے بڑی خوشی ھوئی اردو کا فورم سویب پر دیکھ کر اور یھاں پر لوگوں کو ایک دوسرے کی مدد کرتے ھو‌ئے۔جیسا کے عنوان میں لکھا ھے کے مائی ایس کیول میں اردو ڈیٹا کیسے داخل کرتے ھیں۔ میں نے یہ سوال مائی ایس کیول فورم پر بھی اٹھایا پر کوئی جواب نھیں ملا۔ اب جیسا کے اس فورم کا سارا ڈیٹااردو میں ھے اور مائی...
Top