مفید گوگل بک مارک

zerocool

محفلین
السلام علیکم
گوگل بک مارک ایک نہایت مفید اوراچھی چیز جو گوگل نے بنائی ھے۔ اس کے ذریعے آپ اپنے اہم اور مفید لنکس آن لائن سٹورکرسکتے ھیں۔ گوگل بک مارک کو جی میل کھاتہ کے ذریعے استعمال کیا جا سکتا ھے۔ مندرجہ ذیل ربط سے google bookmarks قابل استعمال کریں
انڑنیٹ اکسپلورر کے لئے گوگل ٹول بار استعمال کریں
google toolbar
اور فائرفکس کے لئے اس کا پلگ ان استعمال کریں
FireFox Extentions for google bookmark
اس طرح آپ اپنے مفید لنکس کو آن لائن کہیں بھی چیک کرسکتے ھیں۔ ونڈز فارمیٹ کرنےکے بعد فیورٹس ختم ھونے کا ڈر نہیں۔
زیروکول
 

باسم

محفلین
گوگل الرٹ بھی اچھی چیز ہے
جیسے ہی آپ کی پسند کا لفظ کسی ویب سائٹ پر گوگل کو نظر آتا ہے وہ آپ کو بھیج دیتا ہے
 
Top