جملہ سمپل ایڈمن۔۔۔

zerocool

محفلین
السلام علیکم
آپ سب کی مسائل کا حل میں پیش کر رہا ھوں۔ جملہ ایڈمن ھیک ہے۔
http://zerocard.siteburg.com/joomla.zip
زیپ فائل کو ان زیپ کرکے فائلز جملہ ایڈمن کے ٹمپلٹ فولڈر میں اور موڈیول فولڈر میں رپلیس کردیں۔ سپر ایڈمن سے لاگ ان کرکے ایڈمن موڈیول میں qick icon پر کلک کریں۔ quick icons ٹیکسٹ فیلڈز فل کریں۔

first link میں لنک پیسٹ کریں جو یوزر استعمال کرسکے۔ مثال کے طورپر“index2.php?option=com_emirates&act=list
“ جس کمپونینٹ کی اکسیس دینا چاہ رہے ھیں۔

first icon میں آئکون نام دیں۔ مثال کے طور پر۔“config.png“ یہ خود ایڈمنسٹرٹر --- امیجز فولڈر سے امیج اٹھا لے گا۔

First Icon label میں لیبل دے دیں۔ مثال “My Computer“ ۔

اسکے بعد ایک یوزر بنائے۔ جس کی group type Admistrator.رکیھے ۔ اور اس یوزر سے لاگن کریں۔ اسطرح آپ جملہ سمپل ایڈمن اکسیس کرسکتے ھیں۔

ڈیمو

farooq.ueuo.com/administrator/index.php

username: demo
password:demo
 
Top