اوپن سورس پورٹ ایبل اپلیکیشنز۔

zerocool

محفلین
السلام علیکم
میں آپ لوگوں کی خدمت میں اوپن سورس پورٹ ایبل اپلیکیشنز کا لنک پیش کر رھا ھوں۔ آپ سب اوپن سورس اپلیکیشنز اپنی پورٹ ایبل ڈیوائس سے چلا سکتے ھیں۔ جیسا کہ آئی پوڈ، یوایس بی فلیش ڈرائیوز میں اپنے پی سی کو لے جا سکتے ھیں۔ اب آپ کا کمپیوٹر آپ کے ساتھ۔ اس لنک سے آپ اپنی پسند یدہ اپلیکیشنز لوڈ کرسکتے ھیں۔

http://portableapps.com/

دعاؤں میں یاد رکھیں
فاروق
 

الف عین

لائبریرین
میں تو عرصے سے ان کو استعمال کر رہا ہوں۔ پورٹیبل فائر فاکس تو میری یو ایس بی سٹک میں رہتا ہے۔ اور سڈوکو بھی۔ اوپن آفس اور این ویو بھی ڈاؤن لوڈ کر رکھا ہے لیکن صرف این ویو استعمال کرتا ہوں۔
 
Top