جملھ فورم

zerocool

محفلین
السلام علیکم
میں ایک جملھ فورم بنایا ھے آپ سب سے گذارش ھے کے اس کا رکن بن کر جملھ کے متعلق مسائل کا تبدلہ خیال کریں
joomla forum
جملھ CMS کے بارے میں جاننے یا جملھ کے کسی کمپونٹ،موڈیول، یا پلگ ان کے بارے میں اپنے مسائل پوسٹ کرے۔۔۔
 

دوست

محفلین
لیکن یہ تو انگریزی میں ہے جناب۔
اردو میں‌ ہوتا تو اچھا نہ تھا؟
انگریزی جملہ کی تو پہلے ہی بے شمار سائٹس موجود ہونگی۔
:?
 

zerocool

محفلین
جلد ھی اردو میں پورٹل ھو گا۔۔۔۔

السلام علیکم
بہت جلد اردو میں بھی پورٹل لوڈ کرو گا اور جملہ بیس ھو گا۔
 

خرم

محفلین
بھائی یہ فورم تو بہت شدید بیمار ہے۔ چلیں ایک سوال کا جواب ہی دے دیں۔ اردو کے جملہ میں‌ایسا مینیو کیسے ڈالا جائے جس کے ذیلی زمرہ جات بائیں طرف کو دکھیں؟
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائیو کیا کوئی بھائی مجھے بتا سکتا ہے کہ جملہ کو سیکھنے کے لیے کونسی چیزیں ضروری ہیں اور کیا اردو میں کوئی ٹیوٹوریل ہے ؟
 
Top