نتائج تلاش

  1. Z

    پروگرامنگ زبان

    السلام علیکم کس قسم کا کام چاہیئے آپ کو ویسے تو بہت سی ھیں پروگرامنگ زبانیں۔ ویب کا چاہیئے یا ڈیسک ٹاپ پروگرام چاہیئے میں پی ایچ پی استعمال کررہا ھوں۔ اور کبھی کبھی جاوا استعمال کرلیتا ھوں۔
  2. Z

    ترجمہ درکار ھے۔

    ترجمہ اوپر الفاظ کا ترجمہ درکار ھے۔
  3. Z

    جملہ 1.5 فائنل ریلیز

    السلام علیکم اگر ترجمہ کرنا ھے تو سیکشنز بانٹھ لیتے ھیں۔ اس طرح کام بھی تیز ھو گا۔ اتنے یوزرز ھیں محفل کے سب اگر مل کر کام کریں تو جلد ختم ھو گی ساری مشکل۔ اس مسئلہ کا حل میں پہلے بتا چکا ھوں۔ یہاں دیکھیں۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=5160&page=3 دعاؤں میں یاد رکھیں۔...
  4. Z

    متحدہ عرب امارات میں بارشیں

    بارش اور ٹریفک اس قدر تھی کل لوگوں کو چھ چھ گھنٹے کاروں میں رہنا پڑھا۔ جو لوگ دبئی کام کرتے ھیں انہیں شارجہ اور عجمان پہنچتے چھ گھنٹے لگے ھیں۔ میں دبئی انٹرنیٹ سئی میں کام کرتا ھوں وہاں سے شام چھ بجے نکلا اور رات بارہ بجے گھر پہنچا۔ تمام روڈ پر پانی ہی پانی تھا اورٹریفک فاروق
  5. Z

    اردو جملہ 1.5 کی تیاریاں

    السلام علیکم جملہ 1.5 کا ترجمہ اچھی بات ھے۔ پر اس پر سب اکیلے کام کر رھے ھیں۔ اگر اجتماعی طور پر اس کام کیا جائے تو بہت اچھا ھے۔ اس کیلئے SVN معنی سب ورژن کنٹرول کو استعمال کیا جائے ۔ اسطرح سب لوگ مل کر جملہ کے ترجمہ پر کام کرسکتے ھیں۔ اس کیلے آپ کو Tigris.org پر اکاونٹ بنانا پڑے گا۔ اس...
  6. Z

    ترجمہ درکار ھے۔

    ترجہہ درکار السلام علیکم مجھے کچھ فقرات کا ترجمہ درکار ھے ۔ جیسے کہ Forum is moderated; Reviewed prior to publishing. اور یہ بھی پوچھنا ھے کہ avatar کا کیا ترجمہ ھو سکتاھے۔ اور کچھ الفاط جیسے کہ Threaded View Flat View Subscription subscribe default Look and Layout...
  7. Z

    اردو فائر بورڈ

    السلام علیکم باسم بہت شکریہ پوسٹ کرنے کا۔ کافی حد تک ترجمہ باقی ھے۔ جی کچھ عرصے بہلے ھی سائٹ تبدیل کی ہے اس لیے انکوڈنگ کا مسئلے ھے۔ جلد ھی ترجمہ فائلز حاضر ھوں گی۔ فاروق
  8. Z

    StartUp سے ونڈوز کا سٹارٹ اپ تیز کریں

    السلام علیکم سٹارٹ اپ کی طرح مائیکروسافٹ کے اپنے یوٹیلٹی سوفٹ وئیرز ھیں جو آپ فری دوانلوڈ کرسکتے ھیں۔ آپ یہاں سے دوانلوڈ کریں http://technet.microsoft.com/en-us/sysinternals/default.aspx اس میں بہت ساری مفید اپلیکشنز ھیں۔ جیسے پروسس ایکسپلور ٹسک مینجر کا اپگریڈ ھے۔ آٹورن کے نام سے...
  9. Z

    دوسری زبانوں میں ڈومین نیم

    السلام علیکم مجھے فارسی اور عربی کا ڈومین ملا ھے۔ http://فارسی.idn.icann.org اور http://العربية.idn.icann.org
  10. Z

    ترجمہ درکار ھے۔

    السلام علیکم بہت بہت شکریہ ترجمہ فراہم کرنے کا ۔ سب سے پہلے معزرت کافی دنوں بعد جواب دینے کا۔ ڈوکمین جملہ کا ایک مقبول فائل شیئرنگ کمپونٹ ھے۔ اس کمپونت کا اردو ترجمہ حاضر خدمت ھے۔http://farooq.ueuo.com
  11. Z

    قوم کو xfce کا اردو ترجمہ مبارک ہو

    السلام علیکم مجھے اردو لینکس دیکھ کر بہت خوشی ھوئی۔ بہت بہت مبارک ھو مکی آپ کو۔ آپ اسی طرح اردو کے فروغ کیلئے کام کرتے رہیں۔ اللھ آپکی تمام مشکلات آسان کرے۔ فاروق
  12. Z

    ایمرجنسی کی آمد؟

    تيرا پاکستان ہے نہ ميرا پاکستان ہے۔ يہ اس کا پاکستان ہے جو صدر پاکستان ہے
  13. Z

    پینٹ ڈاٹ نیٹ

    السلام علیکم پینت ڈاٹ نیٹ میں آپ اردو ٹائپ کرسکتے ہیں۔ اس کے لیے کسی سپیشل ایڈیشن کی ضرورت نہیں ۔ واقعی میں بہت لائٹ سوفٹ وئیر ھے۔
  14. Z

    ترجمہ درکار ھے۔

    السلام علیکم۔ میں ان لفظوں کا ترجمہ درکار ہے۔ Checkin Checkout Publish unpublish Approve Maintained by Homepage Step Ascendant Descendent Hits Date added Submit File
  15. Z

    آپ کی رائے

    بہت بہت شکریہ جواپ دینے کا میں جملہ کا ترجمہ نہیں اس کے کمپونٹنٹس کے ترجمہ کی بات کررہا ھوں۔
  16. Z

    آپ کی رائے

    السلام علیکم مجھے محفل کے ارکان سے ایک مشورہ کرنا ھے۔ یہ کے اگر جملہ کمپونٹس کا ترجمہ کیا جائے تو صرف فرنٹ اینڈکا ہی ترجمہ کیا جائے کہ ایڈمن کابھی ترجمہ کیا جائے۔ کیوں کہ میں نے دو کمپونٹس کا ترجمہ کیا ھے۔ جو جلد ھی اپ لوڈ کر دوں گا۔ مجھے آپ سب کی رائے کا انتظار رہے گا۔ دعاؤں میں...
  17. Z

    ترجمہ درکار ھے۔

    بہت بہت شکریہ تمام محفل ممبران کا جنھوں نے ترجمہ فراہم کیا اور جواب دیا۔ میرے سوال کا۔ میں مزید انگلش الفاظ آپ سب کی خدمت میں پیش کرتا رھوں گا جن کا مجھے ترجمہ درکار ھو گا۔ وسلام فاروق
  18. Z

    ترجمہ درکار ھے۔

    السلام علیکم تمام محفل کے ارکین کو سلام ۔ مجھے کچھ انگلش لفظوں کا ترجمہ درکار ھے۔ میں اس پوسٹ میں ان لفظوں کو پوسٹ کر رہا ہوں۔ Set Managers Set Description Set Viewers Set Deny Comments ویسے Comments کی میں تبصرہ دیکھی ھے۔ مجھے امید ھے کے جلد از جلد اس پوسٹ کا جواب مل جاے...
  19. Z

    محفل فیڈورا لینکس پر

    السلام علیکم میں نے فیڈورا لینکس پر اردو محفل کو بروز کی پر فونٹ اس پر ٹھیک نہیں تھا۔ الفاظ ایک دوسرے سے الگ تھے۔ بروزر فائرفاکس استعمال کر رھا ھوں فیڈورا پر۔ کیا مسئلہ ھو سکتا ھے۔ میں لینکس کے ما ہرین سے اس مسئلے کا حال چاہتا ھوں۔ دعاؤں میں یاد رکھیں۔ فاروق
  20. Z

    کمپیوٹنگ، شمارہ اگست 2007

    السلام علیکم بہت خوب علمداربھائی۔ اگر کمپیوٹنگ کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں بھی ارسال کیا جائے اور بھی اچھا ھے۔ تاکہ سمندر پار پاکستانی بھی اس سے معلومات حاصل کرسکے۔
Top