اردو فائر بورڈ

zerocool نے 'جملہ (Joomla) کا اردو ترجمہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 4, 2007

  1. zerocool

    zerocool محفلین

    مراسلے:
    100
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    السلام علیکم۔
    میں آپ سب کی خدمت میں جملہ کا ایک مشہورفورم کمپونٹ فائربورڈ کا اردو ترجمہ پیش کر رہا ھوں۔ فل حال فائربورڈ کا اردو ترجمہ بیٹا ورژن میں ہے۔ میں آپ سب سے گزارش کرتا ھوں۔ اس فورم کے ترجمہ کو ٹیسٹ کریں اورترجمہ کو درست سےدرست کرنے اورجو جملے انگریزی میں ھیں ان کا ترجمہ اس فورم میں پوسٹ کریں۔ فائربورڈ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,745
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    بہت شکریہ زیروکول۔ مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہوئی ہے کہ کوئی جملہ کے کمپوننٹس کے اردو ترجمہ پر کام کر رہا ہے۔ آپ نے اپنی جملہ انسٹالیشن کے لیے اردو جملہ کا استعمال کیوں نہیں کیا؟

    فائربورڈ دیکھنے میں ایس ایم ایف فورم جیسا ہی لگ رہا ہے۔ کیا یہ ایس ایم ایف فورم کا ہی کوئی ترمیم شدہ ورژن ہے؟
     
  3. ابنِ آدم

    ابنِ آدم محفلین

    مراسلے:
    79
  4. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    خوب اچھی کاوش ہے۔
     
  5. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,072
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    اچھا کام کیا ہے۔ اگر اردو اصطلاحات استعمال کرتے تو زیادہ اچھا ہوتا۔
    وسلام
     
  6. عطاءاللہ

    عطاءاللہ محفلین

    مراسلے:
    4
    معاف کیجئے گا ، مگر مجھے تو فائربورڈ کا لِنک کہیں نظر نہیں آرہا۔ پلیز لنک شئر کریں۔
     
  7. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
  8. عطاءاللہ

    عطاءاللہ محفلین

    مراسلے:
    4
    شکریہ شاکر بھائی۔ :)
     
  9. عطاءاللہ

    عطاءاللہ محفلین

    مراسلے:
    4
    لیکن اس لنک پر جائیں تو ڈبے ڈبے ہی نظر آتے ہیں۔ یعنی کہ اردو نظر نہیں‌آتی۔ :confused:

    نوٹ:‌ میں‌فائر فوکس استعمال کررہا ہوں۔
     
  10. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بہت اچھے
    شاید انکوڈنگ utf-8 نہیں ہے اس لیے الفاظ درست نظر نہیں آرہے
     
  11. zerocool

    zerocool محفلین

    مراسلے:
    100
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    السلام علیکم
    باسم بہت شکریہ پوسٹ کرنے کا۔ کافی حد تک ترجمہ باقی ھے۔ جی کچھ عرصے بہلے ھی سائٹ تبدیل کی ہے اس لیے انکوڈنگ کا مسئلے ھے۔ جلد ھی ترجمہ فائلز حاضر ھوں گی۔
    فاروق
     
  12. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اس کا کیا بنا
     

اس صفحے کی تشہیر