یہ واقعہ آج ایک کتاب "حیات قدسی" میں پڑھا جو ہندوستان میں حکیم اجمل خان کے خاندان کی شہرت وعظمت کا باعث بنا۔
حکیم اجمل خان صاحب کے دادا کے وقت میں ایک بہت بڑا انگریز افسر جو غالباً کرنیل کے عہدہ پر تھا کسی تقریب پر دہلی آیا۔ وہ اور اس کی لیڈی ہنس ہنس کر باتیں کررہے تھے۔ لیڈی کو آٹھواں مہینہ...
ایک صاحب اپنے دوست کو بتا رہے تھے "کل میں نے اپنے افسر اعلی کو کھانے پر گھر بلایا تھا۔ وہ میری بیوی کے پکے ہوئے کھانے کھا کر اتنے متاثر ہوئے کہ آج انہوں نے مجھے کمرے میں بلایا اور ایک پارسل مجھے دیتے ہوئے کہا "یہ میری طرف سے اپنی بیوی کو تحفے میں دے دینا۔ اس میں کھانے کی میز پر کام آنے والی کچھ...
اللہ کے فضل سے گذشتہ ہفتے MCS کے خاتمہ بالخیرپر ہم نے سوچا کہ اب جاب کے لئے انٹرویو دینا شروع کردینا چاہئے۔ پچھلے ہفتہ میں 4 جابز آئی تھیں 3 جگہ سی وی میل کیا تو صرف ایک نے اس جوہر قابل کو قابل التفات جانا اورجونئیر پروگرامر کی جاب کے انٹرویو کے لئے کل بروز ہفتہ بلا لیا۔ تین دن سے ہم اس کی تیاری...
" ایان" اور "دُراب" دو نام ہیں۔ مجھ سے کسی نے ان کے معنی پوچھے ہیں۔ لیکن میں نے تو یہ دونوں نام ہی پہلی مرتبہ سنے ہیں۔ اگر کسی کو ان کے معنی معلوم ہیں تو پلیزشئیر کریں۔
میں نے blogspot.com پر بلاگ بنایا ہے لیکن اس میں اپنی مرضی کی کچھ تبدیلیاں کرنا چاہتا ہوں لیکن بہت مغزماری کے بعد بھی مجھے کوئی آپشنز نظرنہیں آئے۔ اگر کسی کو اس بارے میں کچھ معلوم ہو تو شئیر کریں۔
تبدیلیاں جو میں کرنا چاہتا ہوں:
1) اپنی posts میں اپنی مرضی کا فونٹ کیسے لایا جائے؟ وہاں صرف...
کیا کسی دوست کو معلوم ہے کہ ورڈ کے لئے پلگ ین یا ایڈانز کیسے بنائے جاتے ہیں؟ میرا مطلب ہے کس لینگویج کو اس مقصد کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اور کیا اس کی کوئی example سورس کوڈ کے ساتھ مل سکتی ہے؟
ہم نے سوچا کہ شمشاد بھائی کے شروع کردہ دھاگے “دیئے گئے لفظ پر شاعری“ میں گھسنے کے لئے تو اشعار اور شاعری سے واقفیت ضروری ہے جو ہم نکموں میں کہاں تو پھر ہم کہاں جائیں؟ اس لئے یہ دھاگہ شروع کیا ہے اس میں دعوت عام ہے شاعری آتی ہو یا نا بلکہ نا آتی ہو تو زیادہ خوش آمدید (most welcom)۔ اصول اس کھیل...
میرے پاس کسی بھی براوزر میں حالیہ پیغامات والا ڈراپ ڈاؤن مینو ظاہر نہیں ہورہا۔ اس کی جگہ نئے پیغامات کی ایک کمانڈ ظاہر ہورہی ہے۔ اگر یہ خود سے کیا گیا ہے تو پلیز اس نئے پیغامات والی کمانڈ کو حالیہ پیغامات والے ڈراپ ڈاؤن سے بدل دیں کیونکہ وہ کام کی چیز ہے۔ ورنہ اگر مجھے گذشتہ دو یا چار دن کے...
صرف دو رجواڑے تھے
ایک نے مجھے اوراسے بےدخل کیا تھا
اوردوسرے کو ہم دونوں نے تیاگ دیا تھا
اور ننگے آسمان کے نیچے
میں کتنی ہی دیر جسم کی بارش میں بھیگتی رہی
وہ کتنی ہی دیر جسم کی بارش میں گلتا رہا
پھر برسوں کے موہ کو ایک زہر کی طرح پی کر
اس کے کانپتے ہاتھ نے میرا ہاتھ پکڑا
چلو لمحوں کے سر...
ایک بار بہادر شاہ ظفر موسم برسات سے لطف اندوز ہورہے تھے کہ اچانک ایک مصرع ہوا
ع۔ جو چلمن ڈال دی ہے آسماں نے ابر باراں کی
موصوف بہت دیر تک مصرعہ ثانی کی جستجو میں اس مصرع کو گنگناتے رہے مگر دوسرا مصرع نہ ہوسکا۔ کچھ دیر بعد حضرتِ غالب ان کی خدمت میں حاضر ہوئے تو ظفر صاحب نے انہیں دیکھتے ہی...
جنابِ من ایک بہت ہی روح فرسا راز آشکارہونے جارہا ہے ذرا دل تھام کر بیٹھ جائیں اور کمزور دل حضرات اپنا نادرائی کارڈ ہاتھ میں رکھ کر اس انتہائی اہم دستاویز کو پڑھیں تاکہ خوفناک مناظرکی تاب نہ لا کر اگر کچھ چل چلاؤ کا ارادہ ہوجائے تو کم از کم ورثا کو اطلاع دینے میں آسانی رہے۔ (یہاں ورثا سے وارث...
دو واقعات پیش خدمت ہیں۔ ان دوواقعات کے راوی کا نام تو ذہن سے نکل گیا ہے اگر کسی کو معلوم ہو تو بتادیں۔
مرچ مسالہ
ایک دفعہ سر محمد یوسف نے اپنے گھر رئیس الاحرار مولانا محمد علی جوہر کی دعوت کی۔ چونکہ یو۔ پی کے لوگ اپنے ہاں سالن وغیرہ میں مرچ مسالہ تیز رکھتے ہیں اور اس دن جو کھانا جوہر صاحب...
ایک جن کو شراب پینے کا شوق چرایا تو وہ انسانی شکل میں آکر ایک بار میں گیا اور بارہ گلاس ایک ہی سانس میں پی گیا۔ بار کیپر نے پوچھا --- تمہیں چڑھتی نہیں؟
جن بولا "میں جن ہوں"۔
بار کیپر: "چڑھ گئی چَوّل نوں-"
آج کل یونیورسٹی سے چھٹیاں ہیں اس لئے سوچ رہا ہوں ایک دو فلمیں ہی دیکھ لوں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ایک تو میں نے فلمیں دیکھتا بہت کم ہوں اور پسند بھی محدود ہے۔
مجھے کچھ ایڈونچر فلموں کے نام بتادیں جو واقعی ایسی ہوں کہ دیکھنے سے تعلق رکھتی ہوں۔ میں اپنی پسند کی چند فلموں کے نام بتاتا ہوں جس سے آپ...
جناب 80 کے عشرے میں ٹی وی پر ایک فلم آتی تھی نائٹ رائڈر کے نام سے۔ کافی مشہور فلم تھی اسلئے ہنٹ دینے کی ضرورت نہیں۔ مجھے صرف یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا یہ فلم کسی سائٹ پرڈاؤن لوڈ کے لئے موجود ہے؟ اگر کسی کو معلوم ہے تو پلیز اس کا لنک بتادیں۔ میں نے گوگل کیا تھا کچھ لنک ملے تو لیکن وہ سب پیسے مانگ...
مولانا روم کی کتاب فیہ مافیہ کے ترجمہ ملفوظات رومی سے
معرفت
ایک بادشاہ تھا ایک بندہ خاص اس کا بہت مقرب تھا وہ غلام جب بادشاہ کی محل سرائے کی طرف جانے لگتا تو حاجت مند لوگ اپنی حاجتیں لکھ کر رقعے اسے دیتے۔ کہ وہ بادشاہ کے حضور میں پیش کردے۔ وہ ان رقعوں کو چمڑے کی تھیلی میں ڈال لیتا۔ لیکن جب...