(۲۳۰)کُلُّ أُمَّتِیْ مُعَافًی اِلَّاالْمُجَاہِرُوْنَ۔ (ریاض الصالحین رقم:۲۴۳)
ترجمہ: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میری امت کے ہرشخص کومعافی مل جائے گی مگران لوگوں کو معافی نہیں ملے گی جواپنے گناہ کو لوگوں کے سامنے بیان کرتے پھرتے ہیں۔
انسان کا مزاج جنت والا ہے
متعدل موسم میں خوش
محلات کا شوقین
باغات کا شوقین
مرنا نہیں چاہتا، جوان رہنے کی خواہش
اچھے کپڑے، اچھے کھانے
کام بالکل نہ کرے، سب کچھ تیار ملے،اور ملے بھی اعلٰی
افسوس پرفیکشن (perfection) کے شوقین جنت کے طرف دوڑ نہیں لگاتے۔
(ابو عبید مدنی)
محترم معاونین توجہ فرمائیں!
محفل کی کسی بھی لڑی میں تبصرہ کرتے وقت ایڈیٹنگ ٹولز کام نہیں کر رہے۔ ایسا کل شام سے ہو رہا ہے۔ کیفیت نامے میں بھی یہی مسئلہ درپیش ہے۔ میں اسمارٹ فون کے ذریعے محفل استعمال کرتا ہوں۔