اردو محفل فورم

ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
اللّٰہ کریم سے دوستوں کے سر پر ماں باپ کا سایہ تادیر قائم رکھے اور ہمیں ان سے محبت اور ان کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین ۔
عبید انصاری
عبید انصاری
آمین۔ ابھی والد صاحب سے مل کر آیا ہی ہوں کہ یہ مراسلہ پڑھا۔ بے شک سچ ہے۔ گزشتہ دنوں ایک شادی میں لاہور گئے تھے۔ وہاں بخار ہوگیا۔ایک دم سے بہت کمزور ہوگئے ہیں۔ سب احباب دعا فرمائیں۔
Top