ابوبکرصدیق ستمبر 12، 2017 السلام علیکم یاز بھائی ،میں اردو محفل میں نیا آیا ہوں مجھے اس محفل میں تصویر لگانے کا طریقہ بتا دیں شکریہ
السلام علیکم یاز بھائی ،میں اردو محفل میں نیا آیا ہوں مجھے اس محفل میں تصویر لگانے کا طریقہ بتا دیں شکریہ
یاز ستمبر 11، 2017 کچھ لوگ صرف ڈنڈے کی زبان کو اپنی زبان سمجھتے ہیں اور دیگر تمام زبانیں ان کے لئے اجنبی و ناشناسا وغیرہ ہوتی ہیں۔ (زمبابوین کہاوت)۔
کچھ لوگ صرف ڈنڈے کی زبان کو اپنی زبان سمجھتے ہیں اور دیگر تمام زبانیں ان کے لئے اجنبی و ناشناسا وغیرہ ہوتی ہیں۔ (زمبابوین کہاوت)۔
یاز جولائی 6، 2017 تھکنا بھی لازمی تھا کچھ کام کرتے کرتے ۔۔۔۔۔ کچھ اور تھک گیا ہوں آرام کرتے کرتے۔ (ظفر اقبال)
یاز فروری 10، 2017 راہ میں ٹوٹ گئے پاؤں تو معلوم ہوا/ جز مرے اور میرا راہ نما کوئی نہیں// /ایک کے بعد خدا ایک چلا آتا تھا/ کہہ دیا عقل نے تنگ آکے خدا کوئی نہیں
راہ میں ٹوٹ گئے پاؤں تو معلوم ہوا/ جز مرے اور میرا راہ نما کوئی نہیں// /ایک کے بعد خدا ایک چلا آتا تھا/ کہہ دیا عقل نے تنگ آکے خدا کوئی نہیں