اردو محفل فورم

زیک
زیک
علاج کی کیا ضرورت ہے؟
یاز
یاز
بات تو آپ کی بھی ٹھیک ہے جی۔
فرقان احمد
فرقان احمد
پیمانے بدلتے رہتے ہیں، محبت اور نفرت کے ۔۔۔ وقت کے ساتھ ساتھ ۔۔۔ تو بس ۔۔۔ اک ذرا سا اور صبر ۔۔۔ وقت گزاری ۔۔۔!!! نفرت بھی کبھی دائمی ہوئی ہے!
arifkarim
arifkarim
قادیانی نعرہ پر چلیں: محبت سب کیلئے، نفرت کسی سے نہیں
عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
نفرتوں کو محبتوں کے ذریعے بدلا جا سکتا ہے
Top