تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مزاح برائے تاوان
میں تو پیٹرول کا خرچہ بچا رہا تھا۔ چلیں قریبی نہیں تو دور کے کسی ڈاکٹر سے رجوع کر لیں۔
یاز
Post #1,875
گذشتہ روز بوقت 11:18 شام
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
سفید تو شاید ریڈ بلڈ سیلز کی قلت کی وجہ سے ہوتا ہو گا۔ اس کے لئے قریبی ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
یاز
Post #1,873
گذشتہ روز بوقت 11:11 شام
فورم:
گپ شپ
تیز رفتاری؟
یہ کیا بوالعجبی ہے جناب؟
یاز
Post #94
گذشتہ روز بوقت 11:03 شام
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
اس سے ایک نیم ہارر فلم بھی ذہن میں آتی ہے، پر نام اب یاد نہیں آ رہا۔
یاز
Post #1,871
گذشتہ روز بوقت 11:02 شام
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
خون تو کھولتا بھی ہو گا!!!
یاز
Post #1,870
گذشتہ روز بوقت 11:01 شام
فورم:
گپ شپ
انٹرویو
انٹرویو وِد زکریا
واقعی یہ تو بالاتر از تخیل تھا
یاز
Post #1,101
گذشتہ روز بوقت 11:00 شام
فورم:
تعارف و انٹرویو
مزاح برائے تاوان
یا وہ خیر منا لیتیں، یا ہم عید منا لیتے۔ کسی ایک کو تو بلی چڑھنا ہی تھا۔
یاز
Post #1,862
گذشتہ روز بوقت 10:50 شام
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
قتلمے بھی چلیں گے جی
یاز
Post #1,860
گذشتہ روز بوقت 10:49 شام
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
لیکن اتنا ہی خون آنسوؤں میں بہہ بھی تو جاتا ہے، لیکن بتلائیں کہاں
یاز
Post #1,856
گذشتہ روز بوقت 10:48 شام
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
قصائی کے پاس بکنگ مع مقررہ تاریخ و ساعت وغیرہ
یاز
Post #1,851
گذشتہ روز بوقت 10:45 شام
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
زیک صاحب تو اس سے بھی کوئی بلڈ ساسیج یا بلڈی ساسیج وغیرہ بنا لیویں گے۔
یاز
Post #1,850
گذشتہ روز بوقت 10:44 شام
فورم:
گپ شپ
انٹرویو
انٹرویو وِد زکریا
ممنوع اور خلافِ قانون فعل ہے۔
یاز
Post #1,097
گذشتہ روز بوقت 10:43 شام
فورم:
تعارف و انٹرویو
مزاح برائے تاوان
ہم تو بس گوشت کا شاپر وصول کر کے لے آئے۔
یاز
Post #1,847
گذشتہ روز بوقت 10:41 شام
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
ویسے کتنے بکروں کو تہہ تیغ کیا بدستِ خود ؟
یاز
Post #1,844
گذشتہ روز بوقت 10:33 شام
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
لچ تلنا بھی سنا کیا!!
یاز
Post #1,843
گذشتہ روز بوقت 10:33 شام
فورم:
گپ شپ
انٹرویو
انٹرویو وِد زکریا
جی جی اور طوائف الملوکی وغیرہ کی بابت بھی
یاز
Post #1,095
گذشتہ روز بوقت 10:27 شام
فورم:
تعارف و انٹرویو
مزاح برائے تاوان
ہم بھی بس کباب کا انتظار کرتے ہیں
یاز
Post #1,840
گذشتہ روز بوقت 10:20 شام
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
مجھے پہلے ہی شک تھا
یاز
Post #1,839
گذشتہ روز بوقت 10:19 شام
فورم:
گپ شپ
انٹرویو
انٹرویو وِد زکریا
اس سے ہمیں DS-160 کا وہ صفحہ ذہن میں آ رہا ہے، جس میں ایسے سوالات ہیں کہ کیا آپ نے کبھی چرس گانجا وغیرہ کی تجارت کی یا مستقبل میں ایسا ارادہ رکھتے ہیں کیا آپ ہیومین ٹریفکنگ میں ملوث رہے یا مستقبل میں ارادہ رکھتے ہیں وغیرہ وغیرہ
یاز
Post #1,093
گذشتہ روز بوقت 10:10 شام
فورم:
تعارف و انٹرویو
انٹرویو
انٹرویو وِد زکریا
ایک آدھ دن کی تاخیر چل جائے گی۔
یاز
Post #1,090
گذشتہ روز بوقت 10:07 شام
فورم:
تعارف و انٹرویو
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top