Recent content by یاز

  1. یاز

    بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی سیریز 2025

    پاکستان میچ ہارنے میں کامیاب ہوا ہی چاہتا ہے۔
  2. یاز

    الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

    جی کچھ ایسا ہی ہچکولا سا لیا سرور نے
  3. یاز

    الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

    ایک بار تو لگا جیسے محفل گئی۔
  4. یاز

    الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

    اس سے مضافات (اور نتیجتاً ظفری بھائی) یاد آئے اب۔
  5. یاز

    الوداعی تقریب صلاحیتوں کا پیکر - گل یاسمین

    محفل کا پلگ pull کرنے کے مشن پر ہیں شاید
  6. یاز

    الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

    اب جانا ریکمنڈڈ ہے یا نہیں؟
  7. یاز

    الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

    واہ گارڈن کے چشمۂ حیات افروز میں (کہ جس کو اب واقعی مردار کر چکے عوام و خواص)
  8. یاز

    الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

    بین پہ بین لگانا ہو گا اس لڑی میں
  9. یاز

    الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

    گلاس کو مشروبِ گلاس گو سے بھرنے والے؟
  10. یاز

    الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

    واہ کینٹ کی یاد آ رہی کیا؟ ابھی تو گرمی بہت
  11. یاز

    الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

    آپا جی اسی پانی پت کے میدان میں آ گئی ہیں مراسلاتی تلوار سونتے ہوئے۔
  12. یاز

    الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

    غم غلط کرنا دشوار نہیں ہے، انتقاماً مسکرانا چاہیئے
  13. یاز

    الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

    جی جی ، وہاں فقط کسی کی آنکھوں میں ڈوبا جا سکتا ہے۔
  14. یاز

    الوداعی تقریب مراسلاتی مقابلہ: آخری مراسلہ کس کا ہو

    بحرِ مراسلت کی وسعتوں میں کہیں بھی۔
Top