اکمل زیدی اکتوبر 7، 2016 خدا نے دنیا میں ہر چیز بنا کے بھیجی مگر انسان کو دنیا میں بننے کے لئے بھیجا۔ ۔
اکمل زیدی ستمبر 30، 2016 تمام لہجے, تمام فکریں , تمام لفظوں مین ساری باتیں -مصائب کربلا سنائیں , کہ ماہ عزا قریب ہے اب۔
اکمل زیدی ستمبر 29، 2016 حسن محمود جماعتی بھائی کی ریٹنگ سے کوئی خوش فہمی میں مبتلانہ ہو انہوں نے ریٹنگ دینے کا عزم کیا ہوا ہے اورصرف6 مراسلہ ریٹنگ کام کررہےہیں؛)
حسن محمود جماعتی بھائی کی ریٹنگ سے کوئی خوش فہمی میں مبتلانہ ہو انہوں نے ریٹنگ دینے کا عزم کیا ہوا ہے اورصرف6 مراسلہ ریٹنگ کام کررہےہیں؛)
اکمل زیدی ستمبر 20، 2016 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا "جس کا میں مولا اس کے علی مولا-تمام اہل ایمان کو عید غدیر (١٨ زلھج) بہت بہت مبارک
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا "جس کا میں مولا اس کے علی مولا-تمام اہل ایمان کو عید غدیر (١٨ زلھج) بہت بہت مبارک
اکمل زیدی ستمبر 16، 2016 میرا ریٹنگ سٹیٹس کیوں نظر نہیں آرہا ....صحیح استعمال تو کرتا ہوں ... پھر کیوں غائب ہوگیا یا کردیا . . .
میرا ریٹنگ سٹیٹس کیوں نظر نہیں آرہا ....صحیح استعمال تو کرتا ہوں ... پھر کیوں غائب ہوگیا یا کردیا . . .