اردو محفل فورم

حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
خیریت؟؟ اور آپ ابھی تک صدمے میں ہیں یا آگئے ہیں باہر۔
اکمل زیدی
اکمل زیدی
محمداحمد
محمداحمد
اک خلش تھی دل میں وہ جاتی رہی۔ ہو گئے وہ معطل اچھا ہوا :)
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
یہ خلش کم اور خارش زیادہ لگ رہی ہے۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہاہا :)
حسن ترمذی
حسن ترمذی
مجھ کیا سبق سیکھ لیا میرے بھائی نے :)
اکمل زیدی
اکمل زیدی
حسن ترمذی بھائی یہی کے مخالف کو موافق کیسے کیا جائے
Top