اکمل زیدی

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • نشتر سی زبان کھولتے کیوں ہو -- --خود کو اس قدر رولتے کیوں ہو - - سنسان ہو کیا اندر سے اکمل -- --سنو! تم اتنا بولتے کیوں ہو.
    لوگ کہتے ہیں کہ بس فرض ادا کرنا ہے - - - ایسا لگتا ہے کوئی قرض لیا ہو رب سے
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    شکر ہے کہ آپ نے آگے اقبال نہیں لکھا۔ ورنہ میرا ایک دوست اس بات پر برا مان گیا کہ میں نے کہا کہ یہ اقبال کے نہیں ہیں۔ :p
    اکمل زیدی
    آزادئی اظہار رائے کے داعی دیسی انگریز اپنی پوسٹ پر میرا reply ڈیلیٹ کردیتے ہیں...کیوں ؟؟ ..کیا یہ کھلا تضاد نئیں :)
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    بہت معذرت کے ساتھ عرض کرنا چاہونگا کے ...میرا دیہان اس طرف نہیں گیا کے یہ انتظامیہ نے حذف کیا ہے میں یہ سمجھ رہا تھا کے اسے صاحب پوسٹ نے حذف کیا ہے ..اور ویسے بھی بہت ساری میری پوسٹس قابل اشاعت ( انتظامیہ کا نزدیک) نہیں ہوتیں آپ بخوبی جانتے ہیں مگر میں نے کبھی تواتر سے شکایات نہیں کیں ..
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    برادرانہ مشورہ آپ کا سر آنکھوں پر کوشش کرونگا ...آپکو درد سر سے بچا سکوں اپنی پوسٹ کی حد تک ...باقی کسی اور وجہ سے ہوتو ... نئی dispreen لے لیجیے گا تلوار کے نشان والی ..(بخدا اب اس میں کوئی طنز ، ہتک یا ذاتیات مت ڈھونڈیے گا ...)
    محمد وارث
    محمد وارث
    زیدی صاحب، انتظامیہ کے سوا کوئی بھی کسی دوسرے کی پوسٹ حذف نہیں کر سکتا۔ اور شکریہ آپ کے مشورے کا بھی، اور اطلاعا عرض ہے کہ میں تو اس محفل کی وجہ سے باقاعدہ بی پی کی گولیاں کھا رہا ہوں یہ تلوار والی مجھے کیا کہیں گی :)
    اگر کسی محفل میں آپ کسی کو یا کچھ کو مخاطب کریں اور وہ جواب نہ دیں ... اسے کیا کہیںگے ... بہت مناسب لفظوں میں ..؟؟
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    بہت خوب سر ... مگر کچھ بہرے یا بے بہرے ہونگے یا سارے مخاطب ...
    محمد یعقوب آسی
    محمد یعقوب آسی
    ۔۔ ع: کچھ بات صدا کی ہے، کچھ بات نصیبوں کی
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    ستاد جی بات سمجھ اگائی اشارہ سمجھ نہیں آیا ...نصیب کس کے صدا دینے والوں کے یا صدا پر کان نہ دھرنے والوں کے ... ؟ :)
    تجھ سے کوئی فی الحال طلب ہے نہ تمنا - - اس شہر میں جیسے ترا ہونا ہی بہت ہے.
    ادب دوست
    ادب دوست
    اکمل میاں یہ کیا شعر ہوا ؟ اب آپ خود دیکھیئے اس پورے جملے میں کہیں "فی الحال" کی گنجائش ہے ؟ اور اگر ہے تو کن معنوں میں ؟ ظفر اقبال کی شاعری کا معاملہ یہی ہے ۔۔ بلکہ۔۔۔۔ خیر ۔۔۔
    لعنة الله على الكاذبين
    نور وجدان
    نور وجدان
    ایک بات کہوں -----آپ کی سچی عادت یا سچ بولنے کی عادت اچھی ۔۔مجھے اس وجہ سے آپ اچھے لگتے مگر جی چاہتا آپ جیسے دل والے لوگ غصہ نہ کیا کریں ۔۔سائیں غصہ نہ کیا کرو ۔۔۔ آپ بہت اچھے ہو ۔
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    اف ...مجھ سے تو اب کچھ بولا ہی نہیں جا رہا .... :)
    نور وجدان
    نور وجدان
    اف ! جناب ۔۔۔ حکم سائیں
    جشن ولادت جناب سیدہ کونین بی بی فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا سارے عالم کو مبارک ہو۔
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    خیر مبارک۔
    اللہ تعالیٰ ہمیں ان کی سیرت سے سبق سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
    عزت ہے محبت کی قائم اے قیس! حجاب محمل سے- - - محمل جو گیا عزت بھی گئی، غیرت بھی گئی لیلا بھی گئی
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top