اکمل زیدی

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • پہلے ہم ریمارکس پڑھ کرمضحکہ خیز ریٹنگ کا فیصلہ کرتے تھے. . . اب اس زحمت سے بھی بچ گئے اب صرف شکل دیکھو اور مضحکہ خیز دبا دو ... D:
    حمیرا عدنان
    حمیرا عدنان
    ارے بھائی نظریاتی اختلاف اپنی جگہ لیکن آپ پریشان کیوں ہوتے ہیں ناپسندیدہ.. غیر متفق.... یا مضحکہ خیز ریٹنگ سی اکاؤنٹ کا اچار ڈالنا ہے کیا؟
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    نہیں اچار تو خیر نہیں ڈلے گا ...مگر دہی ضرور بن جاتی ہے دماغ کی :)
    جاسمن
    جاسمن
    ہاہاہاہا
    مطلب یہ کے آئندہ یہاں کچھ نہ لکھا جائے ...؟؟
    نایاب
    نایاب
    میرے محترم بھائی
    قلم کو کب کوئی روک سکا لکھنے سے ۔؟
    آپ بھی لکھیں بلا جھجھک بلا خوف کہ قلم و زباں آزاد ہے ۔
    اللہ کا ڈر سچا ۔۔ باقی سب دنیا داری
    بہت دعائیں
    ناصر رانا
    ناصر رانا
    بھائی وہ شبہے کا اظہار نہیں تھا بلکہ سرپرائز والی حیرانگی تھی کہ اتنا زبان زد عام ہونے والا لطیفہ آپ کی تخلیق ہے۔
    بلکہ ان کا کیا مجھے خود شدید حیرانی ہوئی تھی کہ وہ آپ کی تحریر تھی جس سے ہم اتنے دنوں سے فیس بک وغیرہ پر سن سن کر لطف اندوز ہوچکے۔
    یعنی دیکھا جو لطیفہ پڑھ کر مصنف کی طرف، اپنے اکمل بھائی سے ملاقات ہو گئی۔
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    میں متفق ہوں آپ سب سے، تابش بھائی..وارث بھائی ، ناصر بھائی اور نایاب بھائی ...معافی کا طلبگار ہوں کے صحیح بات پر اڑیل طرز عمل اختیار کیا۔
    چلے جائیں نہ اکمل اٹھ کے محفل سے - بات کرنے کو ہے اور ہم زباں نہیں ملتا
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    شکریہ چودھری صاحب...ہم تو "یہاں" سے نہیں ہٹے ابھی ہاں شعر سے ہٹا دیا ..ہم بھی ویسے یہاں اضافی لگ رہے ہیں ...کہیں تو .....:)
    عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    وہ کیا شعر ہوتا ہے کہ جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے۔
    زیدی صاحب ڈٹ کے کهڑے رہیں۔
    محمد وارث
    محمد وارث
    چلے جائیں نہ اکمل اُٹھ کے محفل سے کہیں ہم بھی - بھرا ہے دل مگر یاں ہم زباں کوئی نہیں ملتا
    گستاخی معاف :)
    تیری خموشی بھی اذاں نیندیں بھی تیری رتجگے خیرالبشر رُتبہ تیرا آوازِ حق خطبہ تیرا آفاق تیرے سامعیں یا رحمتہ العالمین
    اقبال نے کہا "لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا" مگر ہمیں جو سلیبس دیا جا رہا ہے وہ کہتا ہےلیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی ملازمت کا
    عجب ہے اس شخص پر جو اپنے پاس سے کوئی چیز گم کر دیتا ہے‘ تو تلاش کرتا ہے لیکن اپنے آپ کو گم کر دینے کے بعد تلاش نہیں کرتا۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top