اردو محفل فورم

محمد وارث
محمد وارث
باز خوش آمدید زیدی صاحب۔
اکمل زیدی
اکمل زیدی
شکریہ . . اور یہ باز کیا ہے ... کہیں شروع میں "جلد" لگانا تو نہیں بھول گئے :)
محمد وارث
محمد وارث
باز کا مطلب دوبارہ، یا واپس وغیرہ۔ :)
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
خوش آمدید
ہم تو رودادِ سفر کے منتظر ہیں۔ آپ کی واپسی سے مشروط ہے۔ :)
سید عمران
سید عمران
پوچھنے کے لیے تلاش کررہے تھے مگر آپ مری ایسے گئے کہ پھر پلٹ کر خبر بھی نہ لی ۔۔۔ بہرحال کیا حال ہے۔۔۔ وہاں پر کیا اور کیسی گزری؟؟؟
اکمل زیدی
اکمل زیدی
بس بھیا رنگین سے زیادہ سنگین ہے ...بس الله کا شکر ہے بچوں کی طبیعت سیٹ رہی بلکے ہماری ٹینشن سے بےنیاز they were enjoying ..
سید عمران
سید عمران
سنگین کیوں؟؟؟
پورا احوال کیوں نہیں لکھتے؟؟؟
Top