اردو محفل فورم

راحیل فاروق
راحیل فاروق
ہائیں؟
اکمل زیدی
اکمل زیدی
دیکھو یار یہ کوئی طریقہ ہے ... . . . . پوسٹ ہی غائب ہے پوری . . .
راحیل فاروق
راحیل فاروق
اکمل بھائی، شاید کچھ متنازعہ ہو گیا ہو گا۔ دکھی نہ ہوں۔ ممکن ہے کوئی بحثیں ہماری آپ کی عدم موجودگی میں چھڑ گئی ہوں۔ انتظامیہ بلاوجہ ایسا نہیں کرتی۔
3>
اکمل زیدی
اکمل زیدی
میں نہیں سمجھتا اس میں ایسا کچھ میں تھا ... اس میں یا تو کرسچین کو پروبلم ہونی چاہئے ...یا منکر اہلبیت کو . . . اور یہاں کوئی ایسا نہیں ہے ....(??)
Top