محب علوی

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • تم لوگوں کی اس دنیا میں سب انسان غلط ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں صحیح سمجھ کر جو بھی کروں تم کہتے ہوں غلط۔۔۔۔ غلط غلط غلط
    محمداحمد
    محمداحمد
    کون ہے جو آپ کو تنگ کر رہا ہے بھائی۔۔!
    محب علوی
    محب علوی
    ہے ایک ظالم شخص :)
    صرف وہی لوگ جو بہت دور تک جانے کا خطرہ مول لیں گے جان سکیں گے کہ وہ کتنی دور جا سکتے ہیں۔
    صرف وہی لوگ جو بہت دور تک جانے کا خطرہ مول لیں گے جان سکیں گے کہ وہ کتنی دور جا سکتے ہیں۔
    لوگ جانے کیوں آجکل قاصدوں پر شک کر رہے ہیں ، سمجھ سے باہر ہے !!!!!!!!!!!!!!!!!! :)
    محب علوی
    محب علوی
    اصل میں کسی قاصد نے نیرنگ کے جذبات سے ایسا کھیلا ہے ماضی میں کہ اب کوئی سچ میں بھی وعدہ وصل کا پیغام لاتا ہے تو بے اختیار نیرنگ کے منہ سے نکل جاتا ہے

    نہیں نہیں نہیں ایسا نہیں ہو سکتا ، سچ سچ بتاؤ بالکل سچ سو فیصد بلکہ ہزار فیصد سچ بتاؤ۔

    اب بتاؤ ، اتنی تشویش پر تو جس نے سچ بھی بتانا ہو وہ بھی مقابل کی حالت دیکھ کر جھوٹ کہہ دے تسلی کو مبادا سننے والے پر شادی مرگ نہ طاری ہو جائے۔ :)
    نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    ہاہاہاہا ہم دو منفیوں کی ضرب کے قائل ہیں علوی بھائی۔۔ ؛)
    محمداحمد
    اللہ کرے میرا ٹیبلیٹ راس نہ آئے ، پائتھون کی کتنی کتابیں تھیں اس میں
    فرحت کیانی
    فرحت کیانی
    ہماری ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں۔ لیکن چیزیں گاڑی میں چھوڑی کیوں؟
    صبر کریں۔ اللہ تعالیٰ اس نقصان کے بدلے میں زیادہ بہتر چیز اور زیادہ کتابیں دیں گے۔
    محب علوی
    محب علوی
    صبر کر لیا ہے ، اب آ جائے تو اچھا ہے۔ :) ویسے ارادہ بھی یہی ہے کہ اب گوگل نیکسس لے کر ہی صحیح معنوں میں صبر کروں اور یہ کہہ سکوں کہ اللہ نے کنڈل فائر سے بہتر چیز دے دی ۔ :)
    فرحت کیانی
    فرحت کیانی
    جب گوگل نیکسس ہاتھ میں ہو گا تو صبر آ ہی جائے گا۔
    اگر میں انگریزی میں اقوال زریں لکھ کر لگا لیا کروں تو میرا بھی دوسروں کی طرح کاروبارِ اسٹیٹس کافی چل سکتا ہے۔۔۔۔۔
    محب علوی
    محب علوی
    ہم ظالموں کا ذکر بھی خیر سے کرتے ہیں ، یہ کسی مشہوری کے لیے بہترین جملہ ہو سکتا ہے۔
    فرحت کیانی
    فرحت کیانی
    چلو جی۔ یہاں بھی کاروبار کی فکر۔ تدریسِ پائتھون چھوڑ کر مارکیٹنگ کا شعبہ اپنا لیں D-:
    بہرحال میں انگریزی میں اقوالِ زریں لکھتی نہیں بلکہ عموماً چھاپا مارتی ہوں کہیں سے۔ ایسے ہی محنت کیوں کروں جب لوگ پہلے ہی میرے سنہری خیالات کو الفاظ میں ڈھال گئے ہیں۔ D-:
    محب علوی
    محب علوی
    تعطیلات کا اعلان ہو گیا ہے پائتھون درس میں :)
    اب کچھ دن ہم بھی موج مستی کریں گے ۔ :D
    انگریزی کا یہی سب سے بڑا فائدہ ہے۔
    کچھ تم ہی مرے کرب کا مفہوم سمجھ لو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ہنستا ہوا چہرہ تو زمانے کے لیے ہے
    درد اور سر نے اتحاد کر لیا ہے آج
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top