اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کیا بات کر دی قبلہ آپ نے۔۔۔ آپکا کاروبار فلاپ کب ہے؟ کون ظالم انگریزی مار رہا ہے۔۔۔ :ڈی
فرحت کیانی
فرحت کیانی
اس کے علاوہ آپ کا کاروبارِ ترجمہ بھی ٹھیک ٹھاک چلے گا بلکہ دوڑے گا۔ D-:
محب علوی
محب علوی
نیرنگ خیال ، کاروبار پائتھون تو بہت سست ہی چل رہا ہے نہ ۔ تم تو جانتے ہی ہو۔
ظالموں میں سے ایک کا تبصرہ عین تمہارے تبصرے کو پس پشت ڈال رہا ہے۔ :)
محب علوی
محب علوی
فرحت کیانی ، کاروبار ترجمہ تو کہیں اور شروع کیا ہوا ہے۔ پھر اس کا کیا بنے گا؟ :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
اس کو بھی جاری رکھیں ساتھ ساتھ اپنا کام بھی شروع کر دیں۔ ترقی در ترقی D-:
محب علوی
محب علوی
سوچ لو ، اپنے کاروبار کے بعد دوسروں کے کاروبار میں دلچسپی کم ہو جاتی ہے بہت۔ :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
اسے کہتے ہیں نیکی برباد گناہ لازم D-:
محب علوی
محب علوی
نیکی برباد نہیں ہوئی ابھی البتہ گناہ لازم ہو گیا ہے :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہا ہا ہا :) بقیہ بھی آتے ہونگے۔۔ ۔ :ڈی
فرحت کیانی
فرحت کیانی
مجھے لگ رہا ہے کہ شاید ظالموں والے جملے میں میرا ذکرِ خیر تھا۔
محب علوی
محب علوی
ہاہاہاہا،
ظلم پھر ظلم ہے ، بول ہی پڑتا ہے ۔
Top