اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
اس globalization کے دور میں آپ نے چاند کو بھی localize کر لیا۔ :)
محب علوی
محب علوی
یہ مقامی چاند اور ہیں احمد :)
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہا

یعنی بقول انشاءجی۔۔۔!

سب کی اپنی اپنی آنکھیں، سب کا اپنا اپنا چاند

:)
قیصرانی
قیصرانی
مقامی چاند۔۔۔ محب سدھر جاؤ، ورنہ تمہاری کمر نہیں ٹھیک ہونی :)
محب علوی
محب علوی
سدھر جاتا تو کمر خراب ہی کیوں ہوتی :)
قیصرانی
قیصرانی
یعنی کہ۔۔۔ آہو
Top