اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اسی طرح کا اک اور مقولہ بھی ہے کہ اگر آپ ساحل کو نگاہ سے گم کرنے کا حوصلہ نہیں رکھتے۔۔ تو آپ نئے ساحل دریافت نہیں کر سکتے۔۔
بہت عمدہ ہے محب بھائی :)
محب علوی
محب علوی
عمدہ شراکت ہے نیرنگ خیال :)
اور اب میں نے ترجمہ کی اپنی ذاتی دوکان کھول لی ہے کیونکہ میں نے اندازہ لگایا ہے کہ یہ کاروبار منافع بخش ہے۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ کاروبار میں نے بھی کیا تھا اک بار۔۔۔ :) پر سودمند نہ ثابت ہوا۔۔ آپ کی دکان ذرا پرانی ہے۔۔ چلا کر دیکھ لیں۔۔ :ل و ل
محب علوی
محب علوی
کاروبار کا پہلا اصول ہے کہ پہلے سال منافع کی توقع نہ رکھی جائے ورنہ وہی حال ہوتا ہے جو تمہارا ہوا :)۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہاہا
یعنی چٹی، وڈی تے کھٹی۔۔۔۔ ہہاہاہاہاہا
Top