اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
تو لوگوں سے پوچھ لیتے ہیں۔۔۔ :ڈی
بتائیں محمداحمد بھائی :پی
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا ۔۔۔۔! یہ بھی خوب کہا محب بھائی۔۔۔!

ویسے بقول مرزا امجد بیگ تفتیش کی گاڑی شک کے ایندھن سے ہی آگے بڑھتی ہے۔ اب کیا خبر قاصد کو کیا مقصود ہے۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہڑبڑا کر سچ اگل بیٹھے ہیں احمد بھائی۔۔ محب بھائی نے بھی کیا کھینچ کر تیر مارا ہے۔۔ ہاہاہاہا
محمداحمد
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
:ڈی۔۔۔
محمداحمد
محب علوی
محب علوی
بہت اچھے تو یہ بات تھی محمداحمد ۔
اچھا یہ تو ہو گیا احمدی قصہ ۔
تم بھی کہو خیالاں تم پر کیا گزری قاصد کے بعد !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
ہاہاہا
محمداحمد
محمداحمد
:)

بالکل محب بھائی ۔۔۔! نین بھیا سے پوچھیں، یہ بھی قاصد کے ڈسے ہوئے لگتے ہیں۔ :)
Top