نتائج تلاش

  1. محب علوی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آمین ثم آمین
  2. محب علوی

    مبارکباد ۞لاریب مرزا آپا کو پانچ ہزاری منصب مبارک ہو۞

    بہت مبارک ہو لاریب مرزا ۔ جاتے جاتے یہ سنگ میل عبور کر لیا۔
  3. محب علوی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بیٹے کا پاؤں زخمی ہو گیا تھا۔ اب ماشاءاللہ کافی بہتر ہو گیا ہے اور پٹی کے آخری دن چل رہے ہیں۔
  4. محب علوی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اب کافی بہتر ہے۔ پٹی ہو رہی ہے اور امید ہے کہ ایک دو دن میں یہ بھی نہیں ہو گی۔
  5. محب علوی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    میں آج کل تو تیمارداری میں مصروف ہوں۔ بیٹے کے ٹانکے کھلے ہیں مگر ابھی پٹیاں جاری ہیں۔ امید ہے کہ اس ہفتے کافی بہتر ہو جائے گا۔
  6. محب علوی

    نور اللغات ٹائپنگ ٹیم اور کام کی تقسیم

    یہ ریکارڈ بھی ابن سعید کے پاس ہی تھا۔
  7. محب علوی

    اردو محفل لائبریری کی یادیں

    مجھے بھی نہیں ملی۔ میں نے چند صفحات پروف کرکے واپس کیے تھے۔ اس کا ریکارڈ اب میسر نہیں۔
  8. محب علوی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    چند اموات اور بیٹے کے ٹانکوں کی وجہ سے غیر حاضری رہی۔
  9. محب علوی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    محمد عمر ان شاءاللہ لائبریری کو دوبارہ ڈسکورڈ پر کسی حد تک فعال کرتے ہیں اور کتابوں کے ڈیٹا سیٹ بنا کر کچھ تجزیہ بھی کرتے ہیں اس سال۔ آپ کی پروف والی ایپ کیا ابھی کہیں ہوسٹ ہوئی ہے یا کیا اسے گٹ ہب پر ہوسٹ کرکے استعمال کیا جا سکتا ہے ؟
  10. محب علوی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یہ ووٹ کسی ایک کو دیا ہوتا تو بننے میں آسانی ہو جاتی لاريب اخلاص ۔ چلو خیر ، اب نئے ٹھکانے پر رجسٹر کر لو۔
  11. محب علوی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    میں آپ کا ووٹ شامل کر لیتا ہوں ، فکر نہ کریں۔ آپ آ گئے اور پیغام لکھ دیا تو سمجھیں کہ ریکارڈ پر بات آ گئی۔ محمد عمر ڈسکورڈ پر اردو محفل میں آ پ کا انتظار ہے۔
  12. محب علوی

    محفل لائبریری کی ایک نا مکمل انڈیکس

    نیچرل لینگویج پراسیسنگ ۔ اس میں فطری زبانوں کا تجزیہ کیا جاتا ہے اور اس سے متعلق بہت سے کام سر انجام دیے جا سکتے ہیں۔ متن کا تجزیہ، پرانے متن کی مدد سے نیا متن بنانا، الفاظ کی فریکوئینسی ، دو یا تین الفاظ کا ایک ساتھ متن میں آنے کا حساب لگانا۔ کون سے الفاظ کتنی دفعہ آئے ہیں، الفاظ کے چارٹ یا...
  13. محب علوی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یہ یہ آپ نے میرے دل کی بات کی ہے۔ :)۔ بے صبری سے انتظار تھا کہ الیکشن ختم ہو اور میں جیتنے والی امیدوار مریم افتخار کو مبارکباد دوں۔ محفل کے آخری دنوں میں اتنے اراکین کو ایک دھاگے پر جمع کرنا اور ان سے پوسٹ کے ساتھ ساتھ ووٹ ڈلوانا کسی کامیابی سے کم نہیں۔ امید ہے یہ جذبہ جاری رہے گا اور اردو...
  14. محب علوی

    محفل لائبریری کی ایک نا مکمل انڈیکس

    جزاک اللہ ۔ یہ زبردست دھاگہ شروع کیا ہے آپ نے الف عین ۔ میرا مشورہ ہے کہ آپ اپنی ساری کتابیں آرکائیو یا گوگل ڈرائیو میں سے کسی ایک جگہ بھی ضرور رکھ لیں تاکہ وہاں ایک بیک اپ ہو اور کتابوں کو ترتیب دینا آسان ہو ۔ ان کتابوں سے NLP کے لیے کافی اچھا مواد میسر آ سکتا ہے۔ یہ بذات خود ایک زبردست ڈیٹا...
  15. محب علوی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یہی میں کہہ رہا ہوں کہ میں تو متحرک کرنے کے لیے کچھ پیغامات کرتا ہوں اور ہمدردی کے ووٹ سمیٹنے کی پنہاں کاوشوں کے ساتھ مگر اس پر حلیفوں کے ہی لتے لینا کہاں کی عقلمندی ہے۔ ویسے بھی بقول شاعر شکست و فتح میاں اِتفّاق ہے لیکن مقابلہ تو دِلِ ناتواں نے خوب کیا
  16. محب علوی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بی بی، دودھ کا دھلا صرف محاوروں میں ہوتا ہے!
  17. محب علوی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یہ فتنہ آدمی کی خانہ ویرانی کو کیا کم ہے ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو!
  18. محب علوی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    سچ کہنا اور سننا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔
  19. محب علوی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    انہی مجبوریوں نے ہر بار چناؤ کے نتائج بدلے ہیں۔
  20. محب علوی

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    کافی دیر بعد دو تین دن مہم چلائی مگر بات درست ہے کہ میری فعالیت کافی تھی فریق ثانی کے مقابلے میں ۔ دوسرا زیادہ تر اراکین جو میرے حلقہ احباب سے تھے وہ اب فعال نہیں۔ البتہ جاتے جاتے ایک سوا سو صفحات کا دھاگہ تشکیل پا گیا۔
Top