اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
بالکل اتنی ساری کتابیں دیکھ کر اسے سوچنا تو چاہیے۔
محب علوی
محب علوی
سوچے گا تو تب جب وہ بیچنے سے پہلے اسے کھول کر کتابیں دیکھنے کی ہمت کرے گا۔ اگر وہ سیدھا گانوں والے حصہ میں چلا گیا تو وہاں بھی خاصی رونق لگی ہوئی ہے۔ میگزین اور رسالوں میں تصویروں سے بھی دل بہلا سکتا ہے اور سب سے بڑھ کر میں نے جو "اخیر" Apps کر رکھی تھیں انہیں دیکھنے کے لیے کم از کم ایک ہفتہ درکار ہوگا اسے۔
محمداحمد
محمداحمد
یعنی ! نایاب چیز ناقدروں کے ہاتھ لگ گئیں۔ :(
محب علوی
محب علوی
نہیں ابھی پتہ نہیں کس کس کے ہاتھ لگے گی ، یہی سوچ سوچ کر دل کو ہول آتے ہیں :)
محمداحمد
محمداحمد
چلیے! اب کیا ہو سکتا ہے۔
Top