La Alma سے متفق ہوں لیکن وہ بھی اس سے متفق ہوں کہ یہ مراسلہ ل سے ہی ہے
الف عین لائبریرین جون 18، 2025 #46,101 La Alma سے متفق ہوں لیکن وہ بھی اس سے متفق ہوں کہ یہ مراسلہ ل سے ہی ہے
La Alma لائبریرین جون 18، 2025 #46,102 الف عین نے کہا: La Alma سے متفق ہوں لیکن وہ بھی اس سے متفق ہوں کہ یہ مراسلہ ل سے ہی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ متفق ہی متفق ہوں ۔ 🌹
الف عین نے کہا: La Alma سے متفق ہوں لیکن وہ بھی اس سے متفق ہوں کہ یہ مراسلہ ل سے ہی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ متفق ہی متفق ہوں ۔ 🌹
الف عین لائبریرین جون 18، 2025 #46,103 نا اتفاقی کسی بھی قسم کی محفل کے آخری دنوں میں قبول نہیں کی جا سکتی
یاز محفلین جون 19، 2025 #46,104 واقعی یہ تو ہے کہ اتفاق وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، جیسے اتفاق سے محفل بند نہ ہو، وغیرہ
گُلِ یاسمیں لائبریرین جون 19، 2025 #46,116 خیر ۔۔۔ بہت باتیں ہو گئیں اکیلے اکیلے۔ اب دوسری لڑی میں چلتے ہیں۔
ع عظیم محفلین جون 19، 2025 #46,117 گُلِ یاسمیں نے کہا: تمام محفلین کو ہماری طرف سے السلام علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دعا ہے کہ گل یاسمیں ہنستی مسکراتی رہیں ہمیشہ
گُلِ یاسمیں نے کہا: تمام محفلین کو ہماری طرف سے السلام علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دعا ہے کہ گل یاسمیں ہنستی مسکراتی رہیں ہمیشہ
گُلِ یاسمیں لائبریرین جون 19، 2025 #46,118 عظیم نے کہا: دعا ہے کہ گل یاسمیں ہنستی مسکراتی رہیں ہمیشہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈھیروں دعائیں دیا کیجئیے ہمیشہ۔ اللہ پاک قبول فرمائیں آمین
عظیم نے کہا: دعا ہے کہ گل یاسمیں ہنستی مسکراتی رہیں ہمیشہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈھیروں دعائیں دیا کیجئیے ہمیشہ۔ اللہ پاک قبول فرمائیں آمین
انیس جان محفلین جون 19، 2025 #46,119 ذما طرف نا,, میری طرف سے تمام سلام کرنے والے محفلین کو وعلیکم السلام
وجی لائبریرین جون 19، 2025 #46,120 اے خان نے کہا: بھائی آج وجی کا سلام والا مراسلہ نظر نہیں آیا السلام و علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ روزانہ کی طرح السلام علیکم اور اے خان صاحب کو وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ برکاتہ
اے خان نے کہا: بھائی آج وجی کا سلام والا مراسلہ نظر نہیں آیا السلام و علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ روزانہ کی طرح السلام علیکم اور اے خان صاحب کو وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ برکاتہ