La Alma سے متفق ہوں لیکن وہ بھی اس سے متفق ہوں کہ یہ مراسلہ ل سے ہی ہے
الف عین لائبریرین گذشتہ روز بوقت 10:40 شام #46,101 La Alma سے متفق ہوں لیکن وہ بھی اس سے متفق ہوں کہ یہ مراسلہ ل سے ہی ہے
La Alma لائبریرین گذشتہ روز بوقت 10:41 شام #46,102 الف عین نے کہا: La Alma سے متفق ہوں لیکن وہ بھی اس سے متفق ہوں کہ یہ مراسلہ ل سے ہی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ متفق ہی متفق ہوں ۔ 🌹
الف عین نے کہا: La Alma سے متفق ہوں لیکن وہ بھی اس سے متفق ہوں کہ یہ مراسلہ ل سے ہی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ متفق ہی متفق ہوں ۔ 🌹
الف عین لائبریرین گذشتہ روز بوقت 10:55 شام #46,103 نا اتفاقی کسی بھی قسم کی محفل کے آخری دنوں میں قبول نہیں کی جا سکتی
یاز محفلین آج بوقت 12:02 صبح #46,104 واقعی یہ تو ہے کہ اتفاق وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، جیسے اتفاق سے محفل بند نہ ہو، وغیرہ
گُلِ یاسمیں لائبریرین آج بوقت 7:15 صبح #46,116 خیر ۔۔۔ بہت باتیں ہو گئیں اکیلے اکیلے۔ اب دوسری لڑی میں چلتے ہیں۔
ع عظیم محفلین 58 منٹ قبل #46,117 گُلِ یاسمیں نے کہا: تمام محفلین کو ہماری طرف سے السلام علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دعا ہے کہ گل یاسمیں ہنستی مسکراتی رہیں ہمیشہ
گُلِ یاسمیں نے کہا: تمام محفلین کو ہماری طرف سے السلام علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دعا ہے کہ گل یاسمیں ہنستی مسکراتی رہیں ہمیشہ
گُلِ یاسمیں لائبریرین 51 منٹ قبل #46,118 عظیم نے کہا: دعا ہے کہ گل یاسمیں ہنستی مسکراتی رہیں ہمیشہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈھیروں دعائیں دیا کیجئیے ہمیشہ۔ اللہ پاک قبول فرمائیں آمین
عظیم نے کہا: دعا ہے کہ گل یاسمیں ہنستی مسکراتی رہیں ہمیشہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈھیروں دعائیں دیا کیجئیے ہمیشہ۔ اللہ پاک قبول فرمائیں آمین
انیس جان محفلین 46 منٹ قبل #46,119 ذما طرف نا,, میری طرف سے تمام سلام کرنے والے محفلین کو وعلیکم السلام