ڑے ام یہاں پہ یاز کا محل آنا مانگٹا
یاز محفلین آج بوقت 1:05 شام #46,123 مریم افتخار نے کہا: ڑے ام یہاں پہ یاز کا محل آنا مانگٹا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ژ میرے سر ڈال دیتے ہیں ہر بار
مریم افتخار نے کہا: ڑے ام یہاں پہ یاز کا محل آنا مانگٹا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ژ میرے سر ڈال دیتے ہیں ہر بار
مریم افتخار محفلین آج بوقت 1:06 شام #46,124 یاز نے کہا: ژ میرے سر ڈال دیتے ہیں ہر بار مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سر محفل یہ کیسا مراسلہ اٹھا ہے!
یاز نے کہا: ژ میرے سر ڈال دیتے ہیں ہر بار مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سر محفل یہ کیسا مراسلہ اٹھا ہے!
الف عین لائبریرین آج بوقت 3:29 شام #46,129 ظلم کرتی ہیں ڑ اور ژ، میں تو لات مار دیتا ہوں اور آگے چھلانگ لگا دیتا ہوں، بار بار ژوب نہیں جاتا
گُلِ یاسمیں لائبریرین 52 منٹ قبل #46,131 الف عین نے کہا: ظلم کرتی ہیں ڑ اور ژ، میں تو لات مار دیتا ہوں اور آگے چھلانگ لگا دیتا ہوں، بار بار ژوب نہیں جاتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غلیل سے نشانہ لے کر ڑ اور ژ کو اڑا ڈالیں کیا ہم؟؟؟
الف عین نے کہا: ظلم کرتی ہیں ڑ اور ژ، میں تو لات مار دیتا ہوں اور آگے چھلانگ لگا دیتا ہوں، بار بار ژوب نہیں جاتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غلیل سے نشانہ لے کر ڑ اور ژ کو اڑا ڈالیں کیا ہم؟؟؟
یاز محفلین 10 منٹ قبل #46,132 فیصل آباد والے تو یہ سوچتے ہوں گے کہ اگر کرۂ ارض پہ ژوب نہ ہوتا تو ژ سے کیسے نپٹا جاتا
مریم افتخار محفلین 7 منٹ قبل #46,133 قبول ہے لائلپوریوں کو یہ الزام، اگرچہ ان کو نہ کرۂ ارض کی پہچان نہ ژوب کا پتہ معلوم!